خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ہاکی گراﺅنڈز کی پچزکو دوبارہ ٹھیک کرنے کیلئے کنٹریکٹر پر دباﺅ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام بننے والے مختلف ہاکی گراونڈز کی چیکنگ کیلئے انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے دو مختلف گراونڈز کے پچز چیک کئے اور انہیں کاٹ دیا۔ درمیان میں کاٹ دینے کے باعث ہاکی کے ان ٹرف ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا
سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھڑی سپیشل افراد کے گاڑی کی انکوائری تاحال مکمل نہیں ہوسکی ہے اور اس معاملے پر خاموشی چھا گئی ہے۔ جبکہ ڈرائیور کو تین ماہ سے تنخواہ بھی ادا نہیں ...
مزید پڑھیں »سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کے لئے سعودی عرب روانہ.
سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے سجاس کا اپنے ممبران کو ایئر ٹکٹ، رہائش اور ویزا سمیت مکمل پیکچ کے ساتھ عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نگراں صوبائی وزیر ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.
ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈی ایس اوز کا پہلا اجلاس.
چھ ماہ میں خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈی ایس اوز کا پہلا اجلاس ، ڈیلی ویجز کوچز کے معاملے پر خاموشی مسرت اللہ جان صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کا اجلاس صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںگذشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود نے کی۔ اجلاس میں مختلف اسپورٹس کمپلیکس اور کھلاڑیوں کی رکنیت ...
مزید پڑھیں »پشاور میں قائداعظم لان ٹینس اکیڈمی کے باہر گندگی کے ڈھیر لگنے سے ماحولیاتی بحران سر اٹھا رہا ہے.
پشاور میں قائداعظم لان ٹینس اکیڈمی کے باہر گندگی کے ڈھیر لگنے سے ماحولیاتی بحران سر اٹھا رہا ہے مسرت اللہ جان پشاورکے شاہی باغ کیساتھ واقع قائداعظم لان ٹینس اکیڈمی، جس کا انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام ہے، گندگی کے ڈھیروں سے پیدا ہونے والے بڑھتے ہوئے چیلنج سے نمٹ رہا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان کے شہروز خان نے ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
پاکستان کے شہروز خان نے ایشین گیمز میں ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، شہروز نے ایونٹ رولز کے مطابق 12 بہترین پرفارمرز کے ہمراہ فائنل میں رسائی حاصل کی، ایونٹ کا فائنل 4 اکتوبر کو ہوگا۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے ہائی جمپ ایونٹ میں پاکستان کے شہروز خان ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اپنے ممبران کو عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، ڈاکٹر جنید علی شاہ.
سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے سجاس کا اپنے ممبران کو ایئر ٹکٹ، رہائش اور ویزا سمیت مکمل پیکچ کے ساتھ عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نگراں صوبائی وزیر نے ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا.
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز یکم نومبر سے ہوگا پانچ روزہ میگا ایونٹ کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل جاری پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز اگلے ماہ یکم نومبر سے ہوگا جس میں شرکت کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل تیزی سے جاری ہے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا.
خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا مسرت اللہ جان ایشین گیمز کے دوران، اسرارالحق، جن کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور پختون خواہ آرچری کلب سے تعلق رکھتے ہیں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار 634 پوائنٹس بنائے۔ اس شاندار کارکردگی نے پاکستان میں سب ...
مزید پڑھیں »