دیگر سپورٹس

تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین

      ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین     پشاور ( سپورس رپورٹر ) اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) کی جنرل سیکرٹری ریحانہ پروین نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور… حسن خیل میں بننے والے منی سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا

    حسن خیل منی سپورٹس کمپلیکس، تعمیراتی کام مکمل نہیں لیکن پی سی فور کو منظور کرانے کیلئے کوششیں شروع   پشاور…پشاور کے علاقہ حسن خیل میں بننے والے منی سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا تاہم اسے مکمل ظاہر کرانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں اس منصوبے کی نگرانی سی اینڈ ڈبلیو کے حکام کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔   جیونجو، جنوبی کوریا (سپورٹس لنک) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 34-68 سکور سے ہرا دیا ہے۔   گزشتہ روز جیونجو میں چیمپئن شپ کے کھیلے گئے دوسرے روز کے پہلے میچ میں تھائی لینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، من پسند افراد کی مختلف جگہوں پر تعیناتیوں کیلئے غیر قانونی پروموشن کا انکشاف

    سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، من پسند افراد کی مختلف جگہوں پر تعیناتیوں کیلئے غیر قانونی پروموشن کا انکشاف   اے سی آر متعلقہ افسران سے دستخط بھی نہیں کئے گئے مگر سابق ڈی جی سپورٹس کے آخری تین ماہ میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں بھی تعیناتیاں کی گئی ، رپورٹ     پشاور…صوبائی وزارت سپورٹس میںپابندیوں کے باوجود ...

مزید پڑھیں »

کراچی; ٹیو لی بیل اسپورٹس پرو ایوارڈز“ کا انعقاد، معذور کھلاڑی بھی شامل.

    ٹیو لی بیل اسپورٹس پرو ایوارڈز“ کا انعقاد، معذور کھلاڑی بھی شامل. ایوارڈز کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے، سی ای او نعمان بخاری.   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار آل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی و بین الاقوامی سطح پر نام پیدا کرنے والے کھلاڑیوں اور مختلف شخصیات کو ایوارڈز رواں ماہ کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

    بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل عدنان اشتیاق صدر شیر محمد ترین سیکرٹری اور بابر یوسفزئی خزانچی منتخب”   جبکہ کورٹ کے حکم پر نتائج کا اعلان نہیں کیاگیا۔ جبکہ باقی عہدے پر بلامقابلہ کے لوگ منتخب ہوگئے۔   بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین بھی موجود۔ بلوچستانوں انگوٹھا چھاپ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو ہرا دیا۔

    پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو ہرا دیا۔   جاپان: پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے اپنے پہلے میچ جاپان کو 31-53 سکور سے ہرا دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کی طرف سے ایمن محمود نے 40 اور مقدس نے 12 سکور جاپان ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹ کے بیرون ملک مقابلے، انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک تنظیم پشاور میں کوشاں

  مارشل آرٹ کے بیرون ملک مقابلے، انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک تنظیم پشاور میں کوشاں کچھ عرصہ قبل تنظیم پولینڈ میں مقابلوں کیلئے کھلاڑی لیکر گئے، بھاری بھر کم ادائیگی کے بعد کھلاڑیوں کو فرار ہونے کا موقع بھی فراہم کیا گیا، رپورٹ   پشاور… مارشل آرٹ سے وابستہ ایک تنظیم نے بین الاقوامی مقابلوں کے نام پر جاپان ...

مزید پڑھیں »

پشاور…فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں پر ہاسٹل کے سامنے گراؤنڈز میں کھیلنے کی پابندی ختم

  ہاسٹل گراؤنڈز کے باہر کھلاڑیوں کے کھیلنے پر عائد پابندی ختم، فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کی پریکٹس شروع قبل ازیں ہاسٹل میں مقیم افراد کو کھلاڑیوں کے پریکٹس پر اعتراض تھا اسی بناء پر پابندی عائد کی گئی تھی، نئے ڈی جی نے پابندی ختم کردی   پشاور…فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں پر ہاسٹل کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

پشاور… سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، ایبٹ آباد کا قصائی پشاور میں جونئیر کلرک کے عہدے پر ایک سال سے تعینات

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، ایبٹ آباد کا قصائی پشاور میں جونئیر کلرک کے عہدے پر ایک سال سے تعینات رشتہ داروں کی وجہ سے ہونیوالی بھرتی کے باعث ڈیوٹی بھی نہیں کی لیکن عوامی ٹیکسوں کا پیسہ وصول کیا جارہا ہے ، رپورٹ پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سمیت مختلف اضلاع میں ایسے افراد کو ڈیلی ویجز کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free