دیگر سپورٹس

پاکستان کو انڈر 23 "ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ” کی میزبانی مل گئی

  پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ سکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم ایشین کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار

پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم ایشین کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار اسلام آباد :  پاکستان پاورلفٹنگ فیڈریشن فخر کے ساتھ اپنی آٹھ رکنی ٹیم کا اعلان کرتی ہے جو ایشین مردوں اور خواتین کی کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کرے گی، جو 1 سے 10 دسمبر 2024 تک تاشقند، ازبکستان میں منعقد ہوگی۔ ٹیم میں پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا امن فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ضلع باجوڑ کی ٹیم نے میدان مار لیا

خیبرپختونخوا امن فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ضلع باجوڑ کی ٹیم نے میدان مار لیا باجوڑ فٹبال ٹورنامنٹ ضلع باجوڑ کی ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں پنلٹی ککس پر چترال کی ٹیم کی شکست ہوئی۔فٹبال ٹورنامنٹ پانچ روز جاری رہا جس میں مختلف اضلاع کی سولہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں پاک فوج، فرنٹیئر کور نارتھ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کے ممکنہ اقدامات کیخلاف مختلف سپورٹس فیڈریشنز متحرک

پی ایس بی کے ممکنہ اقدامات کیخلاف مختلف سپورٹس فیڈریشنز متحرک پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ممکنہ اقدامات کے خلاف پاکستان کی سپورٹس فیڈریشنز متحرک ہوگئیں۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) کے اجلاس میں 23 مختلف فیڈریشنز نے پی ایس بی کو مشترکہ خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں تحریر کیا گیا کہ مطابق ہمارے ...

مزید پڑھیں »

صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی

صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی صوابی میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی۔ انڈس واٹر جیپ ریس میں ڈرائیورز نے مشکل ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے سر توڑ کوششیں کیں، اے کیٹیگری میں ڈاکٹر ندیم نعیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی، بی کیٹیگری میں ...

مزید پڑھیں »

سکواش لیجنڈ جان شیر خان ہال آف فیم میں شامل

پاکستان کے سکواش لیجنڈ جان شیر خان پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی اس اعزاز سے نوازا گیا ہے، جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے سکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے باالترتیب تیسرے اور چوتھے پلیئرز ...

مزید پڑھیں »

آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز

آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا آغاز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (پی ایل ٹی اے) کے زیرِ اہتمام اس ایونٹ میں دنیا ...

مزید پڑھیں »

نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی

نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے زیر اہتمام مصحف سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی،ٹورنامنٹ میں 8ممالک ...

مزید پڑھیں »

عادل خان سوئمنگ پول بندش: قائداعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے گولڈ میڈلز کی امیدیں خطرے میں

عادلخان سوئمنگ پول بندش: قائداعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے گولڈ میڈلز کی امیدیں خطرے میں مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں واقع عدیل خان سوئمنگ پول اکتوبر کے بعد بند کر دیا گیا تھا، حالانکہ اس سیزن میں اس نے 9.8 ملین روپے سے زائد کی آمدنی حاصل کی۔ فی فرد 500 روپے کی فیس کے باوجود پول میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز ; خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے تربیتی اور کوچنگ کیمپ کا آغاز دو دسمبر کو ہوگا

قائداعظم گیمز کی تیاری کے لیے خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے تربیتی اور کوچنگ کیمپ کا آغاز 2دسمبر کو ہوگا قائداعظم گیمز کی تیاری کے لیے خیبرپختونخواہ میں کھیلوں کے ایک اہم تربیتی اور کوچنگ کیمپ پیر 2 دسمبر 2024 سے شروع ہو گا جو 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس کیمپ میں صوبہ بھر سے 15 سے زائد کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free