ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا ، بھارت کو ناک آؤٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے ناک آوٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-5 سے شکست دے دی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کا 121 رکنی دستہ شرکت کرے گا
اسلام آباد ( نواز گوھر ) جرمنی کے شہربرلن میں رواں سال 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی تیاریوں کے سلسلے میں اسپیشل اولمپک پاکستان کے تحت کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری ہے کیمپ میں کوالیفائڈ کوچز کھلاڑیوں کوفٹسال، ٹینس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس اور بوشی ...
مزید پڑھیں »بارہواں رشیدڈی حبیب گالف: دفاعی چیمپین وحید بلوچ اپنا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب
بینک الحبیب کے بارہویں رشیدڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا فائنل راؤنڈ اتوار 22 جنوری کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ دفاعی چیمپین وحید بلوچ بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے 277، گیارہ انڈر پار کے مجموعی اسکور کے ساتھ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دس انڈر پار کے اسکور کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ ہو گئے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران بیرسٹر عدنان احسن خان، مسٹر ہارون جنرل اور سرمد شہاب 26 سے 29 جنوری 2023 کو ازبکستان ریجن میں طے شدہ UCI MBX نیشنل ایلیٹ کمیشنر کورس میں حصہ لینے کے لیے ازبکستان روانہ ہوئے۔ یہاں ...
مزید پڑھیں »رواں سال خیبرپختونخوا میں اسکواش کے 24 ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوگا، قمر زمان
رواں سال خیبرپختونخوا میں اسکواش کے 24 ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوگا،ان میں 12 قومی اور اتنے ہی صوبائی سطح کے مقابلے ہوں گے،قونی سطح کے دو ایونٹس پی ایس اے سرکٹ کا حصہ ہوں گے، اس امر کا اظہار سابق عالمی چیمپئن اور کے پی کے اسکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین قمرزماں نے پشاور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کیا ...
مزید پڑھیں »ساتویں پی ٹی بی ایف ٹین پن باؤلنگ رینکنگ چیمپئن شپ کراچی شروع ہوگئی
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ساتویں پی ٹی بی ایف ٹین پن باؤلنگ رینکنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح قونصلیٹ جنرل ترکیہ مسٹر سیمل سانگو نے کیا۔اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان، سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے صدر علیم آغا کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا
ایف آئی ایچ ہاکی مینز ورلڈ کپ کا دوسرا رائونڈ کل اتوار سے شروع ہو گا ، ابتدائی رائونڈ مکمل ہونے کے بعد دفاعی چیمپئن بیلجیئم، آسٹریلیا، نیدرلینڈز اور انگلینڈ نے اپنے اپنے پولز میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ ہر پول سے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں بھارت، ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
سعودی عرب میں منعقدہ 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر قومی ٹیم کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک اور دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ہارون ملک نے رواں سال کے پہلے ایونٹ ...
مزید پڑھیں »عربین گلف کپ فٹبال ٹورنامنٹ عراق نے جیت لیا
عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل میں عراق نے عمان کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بصرہ میں کھیلے گئے عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل معرکے میں فاتح ٹیم کے مڈفیلڈر ابراہم نے کھیل کے 24 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کے 10 منٹ ...
مزید پڑھیں »بارہواں رشیدڈی حبیب گالف: ہول ان ون کرنے والے اشعث امجد کو بینک الحبیب ٹویوٹا کار انعام دے گا
بینک الحبیب کے بارہویں رشیدڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ 21 جنوری کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ کراچی گالف کلب کے محمد زبیر اپنے تیسرے دن کے 69، 3 انڈر پار کے ساتھ سرِ فہرست رہے۔ ان کا مجموعی اسکور 206، 10 انڈر پار ہے۔ دفاعی چیمپئن وحید بلوچ اور دوسرے دن ...
مزید پڑھیں »