اسلام آباد۔ (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ اتھلیٹکس اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس گذشتہ روز سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے، کورس کا افتتاح چیئر مین پروموشن ڈویلپمنٹ کمیشن ،پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن و رکن ایشیاءریس واک ، بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سلطان محمود ستی نے کیا، اس موقع ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نجیب اللہ شاہ بسجا کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)نجیب اللہ شاہ بسجا کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے، بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت تاحیات چیئرمین مشاورتی کونسل عطاء اللہ درانی کے زیرصدارت منعقد ہوا،جس میں جنرل سیکرٹری محمد اخلاص خان، سینئر نائب صدر نجیب اللہ شاہ،خازن عبداللہ جان دیگر نے شرکت کی جنہوں نے متفقہ طور پر مسلسل ایسوسی ایشن کے ڈسپلن ...
مزید پڑھیں »ایم ٹی بی کلین اینڈ گرین سیف الملوک لیک ماﺅنٹین بائیک سائیکلنگ ایونٹ 26 جون کو منعقد ہوگا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایم ٹی بی ایڈونچر ٹرپس و ٹورز کے زیر اہتمام ایم ٹی بی کلین اینڈ گرین سیف الملوک لیک ماﺅنٹین بائیک سائیکلنگ ایونٹ 26 جون کو منعقد کیا جارہا ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ‘خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »20 ویں قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ 27 جون سے شروع ہوگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ 20 ویں نیشنل مین اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپین شپ 27 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ڈائریکٹر جنرل ، پاکستان اسپورٹس بورڈ ، کرنل (ر ٹی ڈی) محمد آصف زمان چیمپیئنشپ کا افتتاح کریں گے۔پاکستان واپڈا چیمپین شپ میں اپنے دونوں ٹائٹل مین اینڈ ویمن کا دفاع کرے گا۔ یہ بات ...
مزید پڑھیں »U23قومی فٹبال چمپئین شپ کے سلسلے میں اجلاس
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) کنج فٹبال سٹیڈیم ایبٹ آباد میں دو جولائی سے شروع ہونے والی U23قومی فٹبال چمپئین شپ کے سلسلے میں آر ایس او مصور خان اور آرگنائزنگ سیکریٹری ٹورنامنٹ و ممبر کے پی کے کمپیٹیشن کمیٹی کے پی کے عادل خان جدون اور ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے فٹبال کلبز کے صدور سیکریٹریز سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث بھارتی اتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے
بھارت کے ایتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے، وہ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، ملکھا سنگھ کی عمر 91 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملکھا سنگھ 20 مئی سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھے۔ انکی اہلیہ بھی کورونا کی وجہ سے رواں ماہ جان کی بازی ہار گئی تھیں۔ ملکھا سنگھ نے ایشین گیمز میں 4 گولڈ میڈلز ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ وترقی ،خیبرپختونخوا بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافہ،4.7 بلین روپے مختص
پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت نے 2021-2022 کے سالانہ بجٹ میں کھیلوں کیلئے گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کیا ہے گزشتہ سال کھیلوں کا سالانہ بجٹ 2.1 بلین روپے کا تھا جو 100 فیصد استعمال کیا گیا جبکہ اس سال کے بجٹ میں کھیلوں کے فروغ و ترقی اور انفراسٹرکچر ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے 4سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے آئندہ 4سال کے لئے عہدیداروں کا انتخاب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب ہاکس بے روڈ میں زیر صدارت صالح محمد حیات منعقد ہوئے جس میں جس میں کیماڑی باکسنگ کلب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب، ماڑی پور گریکس باکسنگ کلب، عبدالوہاب باکسنگ کلب اور سعید آباد باکسنگ کلب کے نمائندوں نے ...
مزید پڑھیں »رواں سال بجٹ میں مختص 331 ملین روپے کے تمام فنڈز خرچ کردیئے گئے.مراد علی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔وزیراعظم عمران خان کے پروگرام کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے لئے 2020-2021 کے لئے مختص 331 ملین روپے کے تمام فنڈز استعمال میں لائے گئے اور اب نئے بجٹ کے فنڈز سے باقی منصوبے بھی مکمل کئے جائیں گے. پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند کے مطابق 30 جون 2021 تک 151 پلے گرائونڈز مکمل کر لئے جائیں ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »