پشاور(سپورٹس رپورٹر) نامورسپورٹس جرنلسٹ وصدرسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن اعجازخان فٹسال ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے سنیئرنائب صدرمقررکردیئے گئے ہیں انہوں نے اپنی تعیناتی پرخوشی ومسرت کااظہارکرتے ہوئے دنیابھرمیں تیزی سے مقبول ہونے والے کھیل فٹسال کوصوبے کانمبرون کھیل بنانے اورجلد ہی پشاورمیں قومی فٹسال مردوخواتین چیمپیین شپ کرانے کابھی اعلان کیا۔پشاورمیں کھیلی گئی انٹرڈسڑکٹ فٹسال چمپین شپ کے موقع پرپاکستان فٹسال فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل پنجاب نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اسلام آباد میں انکے دفتر میں ملاقات کی.ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیر کھیل ونوجوانان پنجاب ، رائے تیمور خان بھٹی ، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب ، جناب عدنان ارشد اولکھ ، اور ان کی ٹیم کا اسلام آباد میں اپنے دفتر میں پرتپاک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی سائیکلنگ گالا کا انعقادخیبرپختونخوا کے صدیق اﷲ نے دوسری پوزیشن حاصل کی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد میں سائیکلنگ ایسوسی ایشن اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ کے تعاون سے F-9 پارک میں سائیکلنگ گالا منقعد کیا جس میں اسلام آباد کے علاہ روالپنڈی ،پشاور سائیکلسٹوں نے شرکت کی،امیچور کھلاڑیوں کے علاہ 10 سال سے لیکر 50 سال تک کے سائیکل سواروں نے شرکت ...
مزید پڑھیں »پہلے قائد اعظم انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈویژنل والی بال ایسوسی ایشن حیدرآباد اور سندھ گیمز ایسوسی کے زیر اہتمام ینگ فرنٹئیر والی بال کورٹ امریکن کوارٹرز حیدرآباد میں پہلا قائد اعظم انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا گیا ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر ایچ ڈی وی اے کے سیکریٹری سلطان زئی تھے جبکہ بابو دادا خلیق الزمان نے ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات ...
مزید پڑھیں »سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کے کھلاڑیوں کا تاریخی کارنامہ
آج پہلا سینٹرل فٹنیس کلب مولانا محمّد علی جوھَر یادگاری ٹیبل ٹینس لیگ جوھَر ٹیبل ٹینس کلب کے تعاون سے منعقد کیا گیا ۔ جس میں سینٹرل فٹنیس کے سولہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔جن کے درمیان سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے ہوے ۔ کوارٹر فائنل مقابلوں میں علی رضوی نے عمیر احمد کو ۔رشید نے عزیر احمد کو ۔فرحان ...
مزید پڑھیں »کراچی میں دوران فائٹ باکسر جاں بحق،عامر خان کا ردعمل میں سامنے آگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والا باکسر کراچی میں فائٹ کے دوران سر پر مکہ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق پشین سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد اسلم کراچی کے نجی کلب میں مقابلے کے دوران مخالف باکسر کا مکہ سر پر لگنے سے بے ہوش ہوگئے جس پر انہیں طبی امداد ...
مزید پڑھیں »ال پاکستان أئی ایم فٹسال ٹورنامنٹ 18تا21فروری پشاورمیں منعقدہوگا،فاتح ٹیم کوایک لاکھ بوررنراپ ٹیم کو30ہزارروپے دیئےجائیں کے،ارشدخان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوخوافٹسال ایسوسی ایشن نے18تا21فروری پشاورمیں أئی ایم فٹسال کے نام سےال پاکستان فٹسال ٹورنامنٹ منعقدکرانےکااعلان کردیا۔ملکی سطح پرپہلی مرتبہ منعقدہ اس میگاایونٹ میں 60سے زائدٹیمیں حصہ لیں گی۔فاتح ٹیم کو ایک لاکھ روپے جبکہ رنراپ ٹیم کوتیس ہزارروپے دیئے جائیں گے۔اس حوالے سے گزشتہ روزایک مقامی ہوٹل میں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر ٹورنامنٹ کی لوگورونمائی ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن اختتام پذیر،انڈر19کافائنل خیبرپختونخواکےعمرجہانگیر نےجیت لی
انڈر19 گرلز فائنل میں بلوچستان کی الجا طارق،انڈر15زین باجوہ،انڈر17آرمی کےعبدالمنان فائنل جیتنے میں کامیاب رہےسیکرٹری سپورٹس عابدمجیداورڈپٹی کمشنرسوات جنید خان نےکھلاڑیوں کوٹرافیاں دیں پشاور(رپورٹ:غنی الرحمن)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی نگرانی خیبرپختونخوابیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراوتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں منعقدہ نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ چمپئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت ڈیپارٹمنٹس کے مردوخواتین کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »یوسفزئی بیس بال اکیڈمی یارحسین صوابی کے زیراہتمام پہلا رنراپ ٹورنامنٹ انعام کلب سوڈھیرنےجیت لیا
صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوسفزئی بیس بال اکیڈمی یارحسین صوابی کے زیراہتمام پہلا رنراپ ٹورنامنٹ انعام کلب سوڈھیرنے4کےمقابلےمیں6پوائنٹ سےجیت لیا. جبکہ وسیم کلب دوبیان نےسنسنی خیز مقابلےکےبعددوسری پوزیشن حاصل کرلی.ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نےحصہ لیا.فائنل میچ کے مہمان خصوصی صدرصوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیرازاکرم باچہ احتتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دنیامیں جو قومیں ذہنی اورجسمانی صلاحیتوں ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمیئن شپ 2021ء کا ساتواں روز، سرگودھا اور ملتان ڈویژنزفاتح، بہاولپور اور ساہیوال ، لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز کے درمیان میچز برابر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمیئن شپ 2021ء کے ساتویں روز بھی مقابلے جاری رہے، اتوار کو ہونیوالے مقابلوں میں سرگودھا ڈویژن اور ملتان ڈویژن فاتح رہے بہاولپور ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن ، لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے درمیان میچز برابر رہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے ...
مزید پڑھیں »