لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں نیب کومطمئن کرنے میں ناکام ‘ نیب نے حنیف عباسی کو27 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نیب میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے لیگی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ نیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 4ستمبرسے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبر پختونخواتھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تین روزہ نیشنل تھروبال کوچنگ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والوں کے لئے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔ کورس 4 سے 6 ستمبر تک ناران میں منعقد ہو گا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے سرکاری ...
مزید پڑھیں »یورپا فٹبال کپ،سیویلا کی ٹیم فائنل میں داخل
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) سیویلا کی ٹیم یورپا فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ، فاتح ٹیم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کو سیمی فائنل میچ میں 2-1 سے ہرا کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ جیسس فرنینڈز سو سو اور لوئوک ڈی جونگ نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں ...
مزید پڑھیں »جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
لیکسنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی جل ٹائچمن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ امریکہ میںلیکسنگٹن میں آئوٹ ڈور ہارڈ کورٹ پر کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میچ میں امریکہ کی نامور ٹینس سٹار جینیفر بریڈی کا ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق یو ایس اوپن کیلئے کل امریکا روانہ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔اعصام الحق کل منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔ یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹینس سٹاراینڈی مرے کو یو ایس اوپن کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرکزی ڈرا میں وائلڈ کارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔ 33 سالہ اینڈی مرے نے پہلی مرتبہ 2012ء میں یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اینڈی مرے ...
مزید پڑھیں »اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جشن آذادی کے حوالے سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد
1984 اولمپک گولڈ میڈلسٹ اولمپئین ایاز محمود نے بحیثیت مہمان خاص جشن آزادی کا کیک کاٹا کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو 4-3 سے شکست دیدی پاکستان ہمیں لازوال قربانیوں کے نتیجے میں ملا ہے ، ہمیں آذادی کی قدر کرنی چاہیئے ، اولمپئن ایاز محمود کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپئین اصلاح ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام14 اگست یوم آزادی کی تقریبات و شجرکاری مہم
کراچی/حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ کے تمام 6 ڈویژن میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ہدایت پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور تمام ڈویژنل اولمپک کمیٹیز کے اشتراک سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ سینئر نائب صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال اور صدر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن انجینئر محمد محسن خان نے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام رن فار کشمیر میراتھن کا انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف اورکشمیریوں عوام کے ساتھ ا ظہاریکجہتی کے سلسلے میں ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رن فار کشمیر میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف گیمز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ایک کثیرتعدا د میں شرکت کی۔رن فارکشمیر میرتھن ریس کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 گیمز فٹبال فائنل ٹانک نے جیت لی
فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ پانچ سے شکست ، چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتما م انڈر21گیمز کے سلسلے میں پانچ ماہ سے زیرالتواء فٹ بال ایونٹ ایک کانٹے دارا وراعصاب شکن مقابلے کے بعدٹانک کی ٹیم نے پیلنٹی ککس پرجیت کرفٹ بال ایونٹ اپنے ...
مزید پڑھیں »