اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن کی تقسیمِ انعامات کی تقریب سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔۔اس تقریب میں ائیرمارشل عاصم ظہیر، صدر ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے علاوہ دوست ممالک کے سفیروں اور پاک فضائیہ کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
حمزہ خان کی تقرری پر فیصل صالح حیات کا صدرفیفا سے شدید احتجاج
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے لئے فیفا کی جانب سے مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے حمزہ خان کی تقرری پرفیصل صالح حیات کا اعتراض سامنے آیا ہے جب ذرائع نے بتایا کہ فیصل نے صدر فیفا کولکھے گئے ایک لیٹر میں مذکورہ فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے ۔فیفا نے فیصل صالح حیات کو ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز کیلئے صوبائی بیڈمنٹن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ٹیم کے ٹرائلز گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقد ہوئے ۔جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹس کے 100 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ٹرائلز میں نیشنل گیمز کیلئے ٹیم کا انتخاب کیاجائیگا ، اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ ...
مزید پڑھیں »ذیشان زیب نے قومی جونیئرا سکواش چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2019کے فائنل مصحف ا سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ۔ ائیروائس مارشل عامر مسعود،ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف(ٹریننگ)، جو کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر بھی ہیں اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ اسکواش شائقین اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ انڈر 19 کیٹیگری ...
مزید پڑھیں »پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کو بھی سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ پسماندہ اور دوردراز کے علاقوں میں رہنے نوجوانوں کو بھی سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ان علاقوں کے نوجوانوں کابھی سپورٹس کی سہولتوں پر مکمل حق ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اور سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار آج فیفا پر بھی بہتان تراشی پر اتر آئے ہیں،احمد جان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فیفا ریفری احمد جان نے فیفا کے حکم پر پاکستانی فٹ بال کے معاملات کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنائی جانے والی فیفا نارملائزیشن کمیٹی پر تنقید کی اور سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار آج فیفا پر بھی بہتان تراشی پر اتر آئے ہیں۔فیفا ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال چیمپئن شپ، 7ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی،ایران چیمپئن بن گیا
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان نے ایشین والی بال چمپیئن شپ میں بھارت کو 3-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی اور اولمپک کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں بھی جگہ بنالی۔تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں جاری ایشین سینئرز والی چمپیئن شپ کی ساتویں پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں ...
مزید پڑھیں »فیفا نارملائزیشن کمیٹی کاانتخاب میرٹ پرہونا خوش آئندہے‘سلیم عارف
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق چیئرمین گلستان فرینڈزاور قومی فٹبالر سلیم عارف نے چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی حمزہ خان کے اس فیصلہ کو درست قرار دیا ہے جو انہوں نے کرنل لودھی کو ان کے عہدے سے فارغ کرکے کیا ۔ چیئرمین حمزہ خان ناصرف فٹبال کھیل سے مخلص ہیں بلکہ اپنے مضبوط ارادوں اور میرٹ پر فیصلے کرنے کے بارے میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایتھلیٹس نے خنجراب میراتھن میں میدان میں مار لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ایتھلیٹس نے خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن کی تمام کیٹیگریز جیت لیں۔ یہ ریس پاکستان اور چین کی سرحد پر 4693 میٹر بلندی پرواقع خنجراب ٹاپ سے شروع ہوئی جس میں ایتھلیٹس بل کھاتی شاہراہ قراقرم پر دوڑتے ہوئے اپنے اختتامی مقام تک پہنچے۔ اس ریس میں17ممالک سے 39 غیر ملکی ایتھلیٹس سمیت 154 ایتھلیٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز پشاور میں ہی ہونگی،ایشوز کا حل جلد نکال لینگے،عاطف خان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس گزشتہ روز پشاور کے مقامی ہوٹل میں زیر صدارت صوبائی وزیر کھیل محمد عاطف خان کی صدارت میں منعقد ہوا تقریب میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسین’ صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ’ سیکرٹری سپورٹس کامران خلیل’ ڈی ...
مزید پڑھیں »