لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تسلیم کیا ہے کہ لیونل میسی نے انہیں بہتر کھلاڑی بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور وہ ان کے ساتھ مسابقت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور رونالڈو میں گزشتہ 12سالوں سے مسابقت کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
غیر ملکی پہلوان کی رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے 28اگست کو شروع ہونگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رنگ آف پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں میں شرکت کے لئے غیر ملکی پہلوانوں کی آمد 26 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی جبکہ ایونٹ کے مقابلے 28اگست کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ بادشاہ پہلوان ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی فٹ سال‘ فرینڈز کلب کی فائنل میں نشست کنفرم
ٹنڈوجام(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ فرینڈز فٹ سال ٹنڈوجام کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل ینگ مسلم میرپورخاص اور فرینڈز فٹ سال کلب ٹنڈوجام کے مابین کھیلا ...
مزید پڑھیں »12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا 16ستمبر سے انعقاد کا اعلان
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 16ستمبر 2019سے 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ وومین ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی کنفرمیشن 31اگست تک فیڈریشن کو جمع کرادیں۔تاکہ انہیں شامل ڈراز کیا جاسکے۔ قومی وومن چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ 4سینٹرکراچی، لاہور، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد عامر کیساتھ پرستار ہاتھ کر گیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں فلم اسٹارز اور کھلاڑیوں کے پرستار اپنے ہیروز کے ساتھ سیلفیاں اور آٹوگراف لیتے ہیں لیکن کبھی کسی نے اپنے ہیرو کا موبائل فون نہیں چرایا ہوگا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کیساتھ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ اس وقت پیش جب پرستاروں ان کے ساتھ سیلفیاں بنوا رہے تھے۔عامر خان کے فین نے ...
مزید پڑھیں »دی راک کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)دی راک’ کے نام سے مقبول ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جونسن نے لورین ہاشین سے دوسری شادی کرلی۔دی راک اور لورین ہاشین کا طویل عرصے سے تعلق تھا اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں تاہم انہوں نے اب شادی کرلی جس کا اعلان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کیا گیا۔دی ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ میں چار پری کوارفائنلز کے فیصلے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کے سلسلے میں زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کے سلسلے میں مزید 4 پری کوارٹر فائنلز کے فیصلے ہوگئے۔زیل پاک ‘ ماڈرن کلب ،ینگ بوائزاورمرادکلب کی کوارٹرفائنل کھیلنے کی حقدار بن گئیں۔ہزارہ‘بلوچ کلب ،ینگ بوائزاورمراد کلب کو شکست کا سامنا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے میڈیا کوارڈنیٹر اور لیثررلیگز پاکستان لمیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز)22اگست سے شروع ہوگی
لاہور((سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز)22اگست سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،سوموارکے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شروع ہونیوالی چیمپئن شپ 25اگست تک جاری رہے گی، ...
مزید پڑھیں »کرپشن میں ملوث عناصر کی موجودگی کسی بھی کمیٹی میں قبول نہیں ‘ نوید حیدر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا اوراے ایف سی کا دورکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورہ پرہے اور لاہور میں فیصل اور اشفاق گروپ کی جانب سے فراہم کئے گئے پانچ پانچ اراکین کے انٹرویوز میں مصروف ہے۔ دونوں گروپ کے 2,2اراکین پر مشتمل نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور نارملائزیشن کمیٹی کے ہیڈ کی تقرری فیفا از خود کرے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جشن آزادی اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر کھیلوں کے مقابلے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے جشن آزادی اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مورخہ19-08-2019 خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں والی بال، بیڈمنٹن اور ہاکی کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔ والی بال مقابلوں میں آرمی کا مقابلہ اسلام آباد سے ہو جو کہ آرمی نے 2-0 سے جیت لیا۔ بیڈمنٹن سنگل مقابلے میں ردا حنیف نے زینب کو ...
مزید پڑھیں »