لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہاکی کا سمرتربیتی کیمپ یکم جولائی سے گوجرہ میں شروع ہوگا ، تفصیلات کے مطابق گراس روٹ لیول پر نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور ان کی بہترین تربیت کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام یکم جولائی سے گوجرہ ہاکی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی اولمپک ڈے تیر اندازی چیمیئن شپ کی تیاریاں جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 2 اور 3 جولائی کو سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے آرچری چیمیئن شپ کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں، 2 جولائی کو افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہوں گے، چیمپیئن شپ میں پنجاب کی ڈویژن، ...
مزید پڑھیں »26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، گرلزڈبلز کا ٹائیٹل کروماٹیکس اور بوائز کا پاک آرمی نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے 26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں، جمعہ کے روز گرلز ڈبلز کا فائنل کروماٹیکس کی فاطمہ اور کلثوم نے جیت لیا، فائنل میں واپڈا اور پنجاب کی پرنیا اور زینب کو 3-2سے شکست دی، گرلز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی خنجراب سائیکل رئیس کا دوسرا مرحلہ واپڈا کے نجیب نے جیت لیا
ہنزہ (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ واپڈا کے نجیب اللہ نے مطلوبہ فاصلہ 1:19:37میں طے کر کے اپنے نام کرلیا۔ ایس ایس جی سی کے سائیکلسٹ رزاق نے1: 19: 46 کے وقت کے ساتھ دوسرے ، کے سائیکلسٹ ہنزلہ نے1:21:14 کے وقت کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے دوسرے مرحلے میں چوتھی ...
مزید پڑھیں »فٹ سال نیشنل پلیئر مبشر رفیق سنجرانی 2 سال کے لئے معطل ‘عدنان سمیع
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان فٹ سال فیڈریشن نے قومی کھلاڑی مبشر رفیق سنجرانی کو آئندہ دو سال کے لئے معطل کر دیا ۔ اسلام آباد سے موصولہ تفصیلات میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان سمیع نے اپنے اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ مبشر رفیق سنجرانی پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے خلاف غیر آئینی اور غیرقانونی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس پالیسی کے تیاری کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب میں سپورٹس تنظیموں کے نمائندوں سے مشاورتی اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے سپورٹس پالیسی کی تیاری کے سلسلہ میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کے روز اس حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر اعجاز اصغر اور ڈائریکٹر سپورٹس محمد حیفظ بھٹی نے کی،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زشاہد نظامی، طارق وٹو ...
مزید پڑھیں »26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن،پنجاب، سندھ، کروماٹیکس کلب، خیبر پختونخوا، آرمی، واپڈا کی(بوائز، گرلز) ٹیمیںفائنل میں پہنچ گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے 26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں جاری ہے، دوسرے روز بھی کھیلوں کے مقابلے جاری رہے، گرلز انڈر 15ٹیم ایونٹ میں پنجاب اور سندھ جبکہ گرلز انڈر18ٹیم ایونٹ میں سندھ اور کروماٹیکس کلب فائنل میں پہنچ گئے ...
مزید پڑھیں »سابق صدر فیڈریشن کی ایک اور کرپشن کے ثبوت منظرعام پر آگئے
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر فیصل صالح حیات کی دفتر کے کرائے کی مد میں اے ایف سی سے سالانہ 38ہزار 275ڈالر کی کرپشن کے ثبوت منظر عام پر آگئے۔پی ایف ایف زرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ شادمان میں دو کنال اورایک مرلے پر مشتمل کوٹھی کے اصل مالک ذکی الدین پال امریکہ میںمقیم ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اولین ترجیح ہے انجینئر سید اشفاق حسین شاہ
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔ کھلاڑی ملک کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل خواتین فٹ بالر ابیحہ حیدر کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے ...
مزید پڑھیں »شیخ اقبال ڈسٹرکٹ بہاولپور اور پنجاب ایف اے سے معطلی پر بدحواسی کا شکار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایف اے بہالپور کی جانب سے معطلی کے بعد شیخ اقبال بدحواسی کا شکار ہیں اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان کیخلاف بے بنیاد الزامات الزام لگا کر اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ڈی ایف اے بہاولپور کیجانب سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرنے والے شیخ اقبال ...
مزید پڑھیں »