دیگر سپورٹس

باکسنگ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ،امریکن نژاد میکسیکن باکسر اینڈی روئز نے اینتھونی جوشوا کو شکست دیدی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکن نژاد میکسیکن باکسر اینڈی روئز نے اینتھونی جوشوا کو شکست دے کر باکسنگ کی تاریخ میں بڑا اپ سیٹ کر دیا، میکسیکن باکسر نے جوشوا کو ساتویں رائونڈ میں چت کر کے آئی بی ایف، ڈبلیو بی او اور ڈبلیو بی اے ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹلز اپنے نام کر لئے۔میڈیسن سکائر گارڈن میں منعقدہ فائٹ میں میکسیکن ...

مزید پڑھیں »

لیول پول کلب نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) لیول پول کلب نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح کلب نے فیصلہ کن معرکے میں ٹوٹن ہام ہاٹسپر کو 2-0 گولز سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔میڈرڈ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں لیور پول نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹوٹن ہام ہاٹسپر ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کا اگلا ٹکرائو کس باکسر کیساتھ،باکسنگ مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بھارتی باکسرز نیرج گویات 12جولائی کو آمنے سامنے ہوں گے، مقابلہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوگا۔یہ پہلا موقع ہوگا جب عامر خان کسی بھارتی باکسر کے مدمقابل ہوں گے۔کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے بتایا کہ سعودی حکومت ملک میں ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام الحق مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور ان کی یوکرینی جوڑی دار نادیا کشی نوک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ہفتہ کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور نادیا کشی نوک نے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے امریکہ ...

مزید پڑھیں »

فیفا اور اے ایف سی مشن کو جمع کرائی گئیں دستاویزات میں اہم انکشافات

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ کی لیگل ٹیم نے فیفا اے ایف سی فیکٹس فائنڈنگ مشن کو سابق فیڈریشن کیخلاف مبینہ کرپشن کے جو دستاویزی ثبوت فراہم کئے ہیں اس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔2015تا2018پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کے دوران کسطرح سابق سیکریٹری فیڈریشن نے سیکریٹری اے ایف سی سنجیون بارہ ...

مزید پڑھیں »

رسجا جنرل کونسل اجلاس،صدر افضل جاوید کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رسجا) کے جنرل کونسل کے اجلاس میں سابق صدر افضل جاوید کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی، سینئر سپورٹس جرنلسٹ محسن علی کو آئندہ مدت کے لئے بلا مقابلہ صدر، زاہد یعقوب خواجہ کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی نششت پر راولپنڈی سے زاہد اعوان کو ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا غیر قانونی اجلاس بلانے کی مذموم کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) نے ایسوسی ایشن کے آئین کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی اجلاس بلانے کی مذموم کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی کے ہاتھوں بلیک میل ہوئی ہے نا ہو گی۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رسجا ...

مزید پڑھیں »

پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی سکواش کھلاڑی طیب اسلم فہرست میں شامل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پروفیشنل اسکواش ایسو سی ایشن نے پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی اسکواش کھلاڑی طیب اسلم کو فہرست میں شامل کرلیا۔فہرست میں دنیا بھر کے کھلاڑی شامل ہیں۔پی ایس اے ووٹنگ 9 سے 14 جون تک ہوگی جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ عام لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکریٹری طاہر سلطان نے ایک ...

مزید پڑھیں »

نو سموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جون سے راجن پور میں شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی صحت ادارہ کے زیراہتمام ڈبلیو ایچ او نو سموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جون سے راجن پور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزنگ حاجی غیاث الدین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنامنٹ میں ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور ملتان ڈویژن کی 16 ٹیمیں حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر میں چینی مارشل آرٹس کھیل ووشو( کنگفو ) خاموشی سے مقبولیت پانے لگا ہے،وکیل آفریدی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاوراور خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر میں چینی مارشل آرٹس کھیل ووشو( کنگفو ) خاموشی سے مقبولیت پانے لگا ہے، انٹر نیشنل مقابلوں میں ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے کئی میڈلز جیت کر ملک کانام روشن کیاہے ،نئے ابھر تے ہوئے باصلاحیت کھلاڑی وکیل آفریدی نے مستقبل میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے دن ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free