دیگر سپورٹس

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ) لوئر دیر علاقے میدان میں فوج نے میراتھن ریس کا انعقاد کیا جہاں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت جانے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگا دی۔میراتھن ریس میں اپر دیر، لوئر دیر، چترال اور سوات کی 8 ٹیموں کے 80 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا ایونٹ بہت پر لطف تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ نے ریکارڈ چوتھی بار فٹبال کلب ورلڈکپ جیت لیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ نے ریکارڈ چوتھی بار فٹبال کلب ورلڈکپ جیت لیا، فائنل میں العین کو چار ایک کی شکست سے دوچار کیا۔ابوظہبی کے فٹبال سٹیڈیم میں کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل مقابلہ ہوا، سپین کے رال میڈرڈ اور العین کلب کے مابین فائنل میچ میں رالف میڈرڈ کے کھلاڑیوں نے برتری کی دھاک بٹھاتے ہوئے میچ کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

دُنیا کا پہلا ڈائبیٹک باکسنگ چمپئن بننا چاہتا ہوں، محمد علی

ذیابیطس کے مرض سے نبرد آزما پاکستانی نژاد برطانوی انٹرنیشنل باکسر کی میڈیا سے گفتگو لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ذیابیطس کے مرض سے نبرد آزما پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان پُر امن ملک ہے یہاں کے لوگ کھیلوں اور کھلاڑیوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لہٰذاغیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے۔ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے دو بڑے نام آئندہ ماہ پاکستان آئینگے، یہ کون سے کھلاڑی ہیں اور کیوں آرہے ہیں؟

اسلام آباد:(سپورٹس لنک رپورٹ)رازیل کے فٹبال اسٹار کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔لوئیس فیگو اور کاکا کو اپریل میں ہونے والے دوستانہ میچ کے حوالے سے اعلان کیلئے جنوری میں پاکستان آنا تھا لیکن انہیں ابتداء میں ویزہ کے حصول کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پہلے ایک غیر ...

مزید پڑھیں »

اربوں روپے لگ گئے،نارووال سپورٹس کمپلیکس تاحال نامکمل،وزیراعظم بھی ایکشن میں آگئے

نارووال(سپورٹس لنک رپورٹ)نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر اربوں روپےکی لاگت کے باوجود منصوبہ ابھی تک نامکمل وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ سےرپورٹ طلب کرلی ذرائع کے مطابق 4 ارب روپے لاگت کے منصوبے پر اب تک تقریباً 7 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، لیکن منصوبہ تاحال نامکمل ہے۔ حالانکہ رواں برس اپریل میں سابق صدر ممنون ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی،تصویر دیکھیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کئی ہفتوں کا انتظار کروانے کے بعد بالآخر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کر دی۔شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں رواں سال اکتوبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ‘اذہان مرزا ملک’ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ثانیہ مرزا اسے کے ...

مزید پڑھیں »

تکبیر پبلک سکول سپورٹس ڈے کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)تکبیر پبلک سکول سپورٹس ڈے کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،سکول کے بچوں کے مابین کرکٹ،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن،رسہ کشی،باسکٹ بال ،سپون ریس سمیت دیگر مقابلے منعقد ہوئے ۔آخر میں بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں اختتا می تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمدمہمان خصوصی تھے ،جبکہ انکے ہمراہ تکبیرپبلک سکول کے پرنسپل سلمان فاروق ...

مزید پڑھیں »

پہلی ڈی جی خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صوابی کے تعاون سے صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی نگرانی پہلی ڈی جی خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں صوبے کے مختلف اضلاع سے مرد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں،افتتاح کے موقع پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب کا نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس کی سہولیات کا جائزہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب نے جمعہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میںپنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس، ٹینس سٹیڈیم، نیشنل ہاکی سٹیڈیم ، پچ 2 ہاکی گرائونڈ کا دورہ کیا اور سپورٹس کی سہولیات کا جائزہ لیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ان کے ہمراہ تھے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے ...

مزید پڑھیں »

اول گنر فٹبال کلب مانچسٹریونائیٹڈ کے نگران مینجر مقرر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال سیزن کے دوران بدترین ناکامیوں پر آؤٹ مینجر جوزے مورینو کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد متبادل کے طور پر اول گنر نگران مینجر کی سیٹ پر آ گئے۔فٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول سے مانچسٹر یونائیٹڈ کی حالیہ ہار ٹیم نہیں، اس کے مینجر جوزے مورینو کے گلے پڑی گئی، صرف ایک میچ نہیں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free