اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی 7 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹی پر طوفان سے کوہ پیمائی کرنے والے تین غیر ملکی کوہ پیماؤں میں سے ایک ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘ کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری قرار حیدری نے کہا کہ وادی ہنزہ کی اُلتر سَر چوٹی کی 5 ہزار 900 میٹر کی بلندی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عالمی کپ فٹبال،،فرانس نے ارجنٹائن کی چھٹی کرا دی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے پہلے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے ارجنٹینا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔روس میں جاری ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہلا میچ فرانس اور ارجنٹینا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔فرانس کی ٹیم نے کھیل کے 12 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی جسے کچھ ہی ...
مزید پڑھیں »فرنینڈا کولمبو کا عالمی کپ میں ریفری بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا
فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت اور اپنے ملک کی نمائندگی دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اسی طرح عالمی کپ میں آفیشل کی حیثیت سے ریفری کے فرائض انجام دینا ہر امپائر یا ریفری کی دلی آرزو ہوتی ہے۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے ذریعے جہاں سیکڑوں کھلاڑیوں، کوچز، آفیشلز اور ریفریز کا زندگی ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی،نگران حکومت کا نوٹس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نگران حکومت نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے،پا کستان ہاکی فیڈریشن سے جواب طلب کرنیکا بھی فیصلہ، ہاکی فیڈریشن کی20 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ روک لی ۔ تفصیلات کے مطابق بریڈا میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں را ؤ نڈ لیگ کے آخری میچ میں بیلجیئم ...
مزید پڑھیں »پاکستان بورڈز کی ٹیم انٹرنیشنل ہاکی سیریز کے لئے ازبکستان روانہ
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم انٹرنیشنل دورےپر لاہور ایئرپورٹ سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے.چیئرمین پاکستان انٹر بورڈز کمیٹی کے زیر اہتمام بنوں اور لاڑکانہ بورڈز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن عبدالطیف اور محمد رمضان جمالی کی نگرانی میں اسلام آباد میں جاری پاکستان بورڈز ہاکی کیمپ دو روز قبل اختتام پزیر ہوگیا تھا اور حتمی ٹیم کا اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »بھارت نے پاکستانی سکواش ٹیم کو ویزے جاری کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں شیڈول جونیئر اسکوا ش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کردئیے ہیں۔کھلاڑیوں کو ویزے نہ ملنے پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تاہم ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔بھارتی ہائی کمیشن نے ڈبلیو ...
مزید پڑھیں »کے ڈی اے ملازمین کی جانب سے سندھ نگراں وزیر کھیل کی تاج پوشی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کا سوک سینٹر پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔فضاء جنید ۔سمیع بھائی بھائی۔ہمارے دو شہزادے کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔کے ڈی کے ملازمین کی جانب سے ڈاکٹر جنید کی تاج پوشی کی گئی۔سمیع صدیقی نے تقریب کو تاریخی اور ہاکی فیڈریشن کی کراچی دشمنی کو ظالمانہ اقدام ...
مزید پڑھیں »جانتے ہیں اس 12سالہ کشتی بان نے کیا کارنامہ سرانجام دیا
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) فرانس کے 12 سالہ کشتی بان ٹام گورون نے بحیرہ شمال کو کم ترین وقت میں پار کرنے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے 14 گھنٹے اور 20 منٹ میں سمندر کو پار کیا۔کہتے ہیں شوق، لگن اور حوصلے بلند ہوں تو کوئی بھی کام مشکل نہیں، فرانس کے 12 سالہ کشتی بان ٹام گورون ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،ناک آئوٹ مرحلہ کل سے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) غلطی کی گنجائش ختم، 16 ٹیمیں کوارٹر فائنل تک رسائی کی جنگ لڑیں گی۔فٹبال ورلڈ کپ میں آج آرام کا دِن ہے جبکہ سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ 16 ٹیموں میں کھیل نہیں کوارٹر فائنل میں رسائی کی جنگ ہو گی، میگا ایونٹ میں اب غلطی کی گنجائش ختم ہو چکی ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو چوتھی شکست
بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دے کر تین مرتبہ کی سابق چیمپیئن ٹیم کو ایونٹ میں چوتھی شکست سے دوچار کردیا۔ 1978 میں پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی چیمپیئنز ٹرافی کا یہ آخری ایونٹ ہے جس کے ابتدائی تین میچوں میں پاکستان کو ...
مزید پڑھیں »