دیگر سپورٹس

پاکستان کا بنا فٹبال دنیا میں چھا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی منفرد فٹبال کی دھوم، فٹ بال کی برآمدات 15 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستانی فٹبال کے چرچے اپنے معیار اور پائیداری کی بنیاد پر دنیا بھر میں ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کروڑوں ڈالر کے کھلاڑی پاکستانی فٹ بال کے دیوانے ہیں اور اسی فٹ سے کھیلنا بھی پسند کرتے ہیں، چار ماہ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس کا پنجاب سٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک کا معائنہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے بدھ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک بچھانے کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا، انہوں نے کام کے معیار اور رفتار کا جائزہ لیتے ہوئے ٹھیکیدار اور افسران کو ہدایت کی کہ ٹریک بچھانے کا کام جلداز جلد مکمل کیا جائے ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹارٹن ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز:شمالی اورجنوبی کوریا مشترکہ ٹیمیں تشکیل دینے پر متفق

پانمونجم(سپورٹس لنک رپورٹ)شمالی اور جنوبی کوریا میں اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ آنے والے ایشیائی کھیلوں کیلئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور اس دوران کچھ کھیلوں میں دونوں ممالک کے کھلاڑی ایک ہی جھنڈے تلے کوریا کے نام سے شرکت کریں گے ۔ واضح رہے کہ اپریل میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے ...

مزید پڑھیں »

میچوں کی سنچری

ماسکو( سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنے متنازع کردار کے حوالے سے ہیڈ لائنز کی زینت بننے والے کھلاڑی لوئیس سواریز آج یوروگوئے کی جانب سے اپنے میچز کی سنچری مکمل کر لیں گے جب وہ سعودی عرب کیخلاف گروپ اے میں دوسرے راؤنڈ کا میچ کھیلیں گے ۔ قوی امکان ہے کہ یوروگوئے کی ٹیم اس کو جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کوہ پیما خاتون ثمینہ بیگ نے بڑا اعلان کر ڈالا

  گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ملک خواتین پر مشتمل ٹیم کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرانے کے لیے ان کی رہنمائی کا فیصلہ کرلیا۔یہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ پاکستانی خواتین ٹیم کی صورت میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کریں گی۔ایک انٹرویو میں  ثیمنہ بیگ نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ لیگ،عامر کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نثزاد باکسر عامر خان کی جانب سے پاکستان باکسنگ لیگ کے لئے کی گئی اجازت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں اجازت نامہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عامر خان کو باکسنگ لیگ کے لئے اجازت نہ دینے کا فیصلہ گزشتہ روز ہونے والے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی ایگزیکیٹو ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کی شوکت جاوید کو سپورٹس کا اضافی قلمدان ملنے پر مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ نے سابق آئی جی پنجاب شوکت جاوید کو نگران وزیر اعلٰی پنجاب پروفیسر حسن عسکری کی جانب سے صوبائی وزیر داخلہ کے بعد سپورٹس کی وزارت کا اضافی قلمدان سونپنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلٰی کا ایک اچھا فیصلہ ہے۔ ایسے شخص کو ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،مصر کو شکست،میزبان روس کی دوسری کامیابی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 میں میزبان روس نے مصر کو 1-3 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی۔گروپ اے کے میچ میں روس اور مصر ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوئے۔میزبان روس نے ابتداء ہی سے مصر پر دباؤ بڑھائے رکھا، مصر کی پوری ٹیم کا انحصار انجرڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،پولینڈ کی ٹیم کی ایسی غلطی جو اسے لے ڈوبی

ماسکو:(سپورٹس لنک رپورٹ) پولش کیپر کی غلطی اور کھلاڑی تھیاگو سیونک کے اون گول کی بدولت سینیگال نے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اپنے پہلے میچ میں پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول شکست دے دی۔ماسکو کے اسپارٹک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سینیگال 86ویں منٹ تک دو صفر سے سبقت حاصل کیے ہوئے تھا تاہم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free