کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھے عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید 9میچوں کا فیصلہ ہو گیا ،شاہ فیصل اور گارڈن فائٹر نے مسلسل دو میچوں میں کامیابی سمیٹ لی۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر جاری ایونٹ کے دوسرے روز پہلے میچ میں گارڈن فائٹر نے الیون اسٹار کو 2-0سے مات دی ،گارڈن فائٹر کے ایم ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں میسی کی ہیٹ ٹرک
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) لیونل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے ہیٹی کو ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گولز سے ہرا ورلڈ کپ کی تیاریوں کا شاندار انداز میں آغاز کیا ہے۔آئندہ ماہ شیڈول فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں ارجنٹائن نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی 22رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے آئندہ ماہ نیدرلینڈ میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنے 22 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہےٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے ایک روزہ ٹرائلز آج منعقد ہوئے جس میں پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد نے بھی شرکت کی جبکہ چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے 22 رکنی ٹیم ...
مزید پڑھیں »عامر خان کی اہلیہ نے نئے شرمناک الزامات عائد کردیئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے اور عامر خان کے درمیان ماضی میں ہونے والی کشیدگی پر سے پردہ اٹھا دیا۔فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں اس وقت دھوکا دیا تھا جب ان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کو صرف 17 دن گزرے تھے۔باکسرعامر خان اور ...
مزید پڑھیں »ہاکی کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس پلیئر ٹریکنگ اینڈ پرفارمنس سسٹم لگانے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس پلیئر ٹریکنگ اینڈ پرفارمنس سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ہاکی فیڈریشن نے 50 لاکھ روپے تک کا جی پی ایس خریدا ہے تاکہ دوران میچ یا ٹریننگ کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے اور کھلاڑی تھکاوٹ کا بہانا ...
مزید پڑھیں »چوتھا عبدالرزاق رمضان کپ روک بال ٹورنامنٹ شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھے عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز پانچ میچوں کا فیصلہ ہو گیا ،پنجاب نے دو جبکہ سندھ پولیس ،اجلادون اورگارڈن فائٹر نے ایک ایک میچ میں کامیابی سمیٹی ۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر جاری ایونٹ کا افتتاح ایس ایس پی گلبرگ ٹریفک نے کیا ان کا کہنا تھا کہ کراچی ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں سربیا کے سابق عالمی نمبر ایک نوواک جووکوچ نے برازیل کے روجیریو سِلوا کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے افتتاحی راؤنڈ میں سربیا کے جوکووچ کا مقابلہ برازیل کے روجیریو سِلوا کیساتھ ہوا۔سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی نے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے فزیکل ٹرینر پلیئرز کی فٹنس سے غیر مطمئن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے فیزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹنس لیول بہت کم ہے جس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایک ہفتے تک بھرپور ٹریننگ کے ...
مزید پڑھیں »صلح انجری کے باوجود ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پرعزم
کیف(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ مصری فٹبالر محمد صلح انجری مسائل کے باوجود آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک کی نمائندگی کے لیے پر عزم ہیں۔صلح یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کے خلاف سرجیو راموس سے ٹکرانے کی وجہ سے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور آدھے میچ سے قبل ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن،ویمنز دفاعی چیمپئن جلینا کو اپ سیٹ شکست
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے پہلے ہی راؤنڈ سے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے اور ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ویمنز دفاعی چیمپیئن جلینا اوسٹاپینکو، وینس ولیمز، وکٹوریہ آزرنیکا اور اسٹان واورنکا شکست کھا کر باہر ہو گئے ہیں۔فرانس میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے روز مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »