کراچی: سابق سینٹر فارورڈ حسن سردار کو ٹیم کا نیا منیجر اور ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، وہ پہلے چیف سلیکٹر کے عہدے پر کام کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان ریحان بٹ اور محمد ثقلین کو بھی پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق کپتان اصلاح الدین کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپن شپ:پانچ میچوں کا فیصلہ
لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھتیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن ویمن ہاکی چیمپن شپ 2017-18 جوہر ٹائون ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے۔چیمپن شپ میں پنجاب یونیورسٹی ،سرگودھا یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائنسز ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ، امپیریل یونیورسٹی ، سپیرئیر یونیورسٹی لاہور ، کنیئرڈ کالج اور ...
مزید پڑھیں »ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری
سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری ہے ، کورس میں ملک بھرسے 35کوچز شرکت کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر کورس کے شرکاء کو بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جمعرات کے روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »بلوچستانی کاکا—سردار علی کاکا
تحریر آغا محمد اجمل کوئٹہ قدرتی طور پر چاروں طرف سے پہاڑوں سے گرا ہوا ایک قلعہ نما شہر ہے. ہنہ جهیل کو اس شہر کا ہمسایہ ہونے پر ناز ہے تو دوسری طرف سیبوں کے باغات سے مالا مال ارک ویلی غرور نما فخریہ انداز لیے ہوئے خود کو کوئٹہ کے ماتهے کا جهومر سمجهنے میں حق بجانب ہے. ...
مزید پڑھیں »ٹیکنیکل کبڈی کورس کا افتتاح ہو گیا
صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ کبڈی عوام کا پسندیدہ کھیل ہے جس میں عالمی سطح پر بہت زیادہ میڈلز حاصل ہوتے ہیں ، اولمپک کونسل آف ایشیا ،پاکستان کبڈی فیڈریشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ٹیکنیکل کبڈی کورس کے انعقاد سے کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگاان خیالات کا اظہار نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ...
مزید پڑھیں »پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح وزیرکھیل پنجاب نے شارٹ کھیل کر کیا
سپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے شارٹ کھیل کر کیا ، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں سپورٹس بورڈپنجاب نے ٹینس اکیڈیمی قائم کی ہے ، افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس انیس شیخ ، ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد حفیظ بھٹی، پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ایلپائن اسکی ورلڈ کپ کا انعقاد
ناروے میں ایلپائن اسکی ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور اپنی مہارت کا حیرت انگیزمظاہرہ کیا۔ ناروے کے دا رالحکومت اوسلو میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی پہاڑوں پر منعقد ہونے والے اس ایک روزہ مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے32ماہر ...
مزید پڑھیں »تنازعات کی وجہ ہاتھ کا زخم قرار
باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی میں تنازعات کی وجوہات کا ذمہ دار کم گوئی اور رنگ سے باہر ہونے کی وجہ اپنی ہاتھ کا زخم قرار دیا ہے۔ عامر خان اور فریال مخدوم کے لیے 2017 کا سال انتہائی مشکل سال تھا، جس میں عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان کشیدگی کی خبریں ...
مزید پڑھیں »برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ،امریکی آسڑیلوی کھلاڑیوں کی جیت
برسبین: برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں امریکی اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ہوپ مین کپ میں جرمنی نے بیلجیم پر فتح حاصل کر لی۔ برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی کھلاڑی جیرڈ ڈونلڈسن کا مقابلہ آسٹریلیا کے جورڈن تھامپسن سے ہوا۔ امریکی کھلاڑی نے چھ دو اور چھ چار سے فتح اپنے نام ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کا نئے سال پر منفرد انداز
رتگال : اپنے شاندار کھیل اور سٹائل سے پرستاروں کے دل جیتنے والے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کو بھی منفرد انداز میں خوش آمدید کہا، جیتی ہوئی پندرہ ٹرافیوں کے ساتھ تصویر جاری کی جو بے حد پسند کی گئی۔ دلوں پر راج کرنے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سٹائل مار دیا۔ سال دو ہزار ...
مزید پڑھیں »