دیگر سپورٹس

سکواش کے دو بین الاقوامی ایونٹس کل سے شروع ہونگے

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ (کل) اتوار سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو الگ الگ ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی ایک اور کامیابی

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ملائیشیا کو بھی شکست دے دی۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ایشین چیمپئن ملائیشیا کو 46کے مقابلے میں 62گولز سے شکست دی اور چار پوائنٹ حاصل کر لیے ہیں۔پاکستان کے اب ٹوٹل 16 پوانٹ ہو کر پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ پاکستان پہلے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سپورٹس مقابلے،پنجاب یونیورسٹی اور واپڈا بوائز سکول ٹرافیوں کے حقدار

پنجاب یونیورسٹی اور واپڈا بوائز سکول شالامار نے پنجاب یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقد کئے گئے کھیلوں کے قومی مقابلوں میں ٹیم ٹرافیاں جیت لی ہیں۔ یونیورسٹیز کیٹگری میں یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی نے مجموعی طور پر دوسری اوراخوان سائنس کالج برکی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ سکولز کیٹگری میں گورنمنٹ ہائی ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپین شپ: پاکستان سیمی فائنل میں

پاکستان نےہانگ کانگ کو شکست دیکر ایشین نیٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ، پاکستان کے محمد اختر نے 49 گول اسکور کیے ۔ کوالالمپور میں جاری چیمپین شپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 38 کے مقابلے 66 گولزسے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد اختر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سیپک ٹاکرا پاکستان کو دو ایک سے شکست

کمبوڈیا نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو ایک سے شکست دیکر کنگز کپ ورلڈ سیپک ٹاکرا کے مینز ٹیم ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ بیسٹ آف تھری میں ایک سیٹ کی شکست کے بعد شبیر احمد،محمد کاشف اور شاکر حسین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا لیکن تیسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے قومی مقابلے جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، پنجاب یونیورسٹی اور دی ایجوکیشنسٹ کے تعاون سے جاری کھیلوں کے قومی مقابلے 2017 کے چوتے روزہاکی ، کرکٹ، فٹبال، تیراکی اور کشتی رانی کے مقابلے ہوئے ۔ہاکی کے مقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی نے یو ایم ٹی کو3-1سے شکست دی،یو ایم ٹی نے دوسری اور یونیک گروپ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کرکٹ انڈر 17مقابلوں میں گورنمنٹ ...

مزید پڑھیں »

شہیدبے نظیر بھٹو آئی ٹی ایف فیوچرز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے

شہیدبے نظیر بھٹو آئی ٹی ایف فیوچرز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ گذشتہ روز ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ سینیٹر تاج حیدر نے سینیٹر فرحت اللہ بابر اور فضل سبحان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، مین رائونڈ 18 دسمبر ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ جناح ویمن ینیورسٹی میں پہلے خواتین سکوائش کورٹ کا سنگ بنیاد

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں پہلے خواتین سکوائش کورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی محمد حنیف عباسی نے سنگ بنیاد رکھا۔ضلع راولپنڈی میں پراجیکٹ مینیجمینٹ یونٹ سپورٹس بورڈپنجاب کی زیرنگرانی پنجاب میں پہلے خواتین سکوائش کی ترقی و فروغ کا باعث بنے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر نے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم یوتھ گیمز:خیبرپختونخواکی ٹیموں کے انتخاب کا سلسلہ جاری

قائد اعظم یوتھ گیمزکیلئے خیبرپختونخوامیں مختلف کھیلوں کی ٹیموں کے انتخاب سے متعلق تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،اس سلسلے میں ٹیبل ٹینس مرد ٹیم کے ٹرائلزسوات ،خواتین ٹرائلز پشاور میں ہونگے ، اسی طرح بیڈمنٹن،کراٹے،تائیکوانڈو،فٹ بال و دیگر کھیلوں کی ٹیموں کا چناؤ ہوگا جبکہ نیٹ بال ٹرائلزمکمل ہوگئے ،خواتین کاتربیتی کیمپ سوات ،مرد وں کا ٹریننگ سیشن پشاور ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ڈے کے حوالے سے ووشو اینڈ ڈاٹ چیمپئن شپ

چار روزہ چیمپئن شپ میں 8کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں لاہور(سپورٹس لنک)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام قائداعظم ڈے کے حوالے سے ووشو اینڈ ڈاٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب جمنیزیم ہال میں منعقد ہوئی، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس زاہد حسین نے افتتاح کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free