پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکثر ہی خوبصورت تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔ اُنہوں نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
کورونا ویکسی نیشن مسائل ،نوواک ڈچکووچ یو ایس اوپن نہیں کھیل سکیں گے
سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکووچ کی آئندہ ماہ شروع ہونے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے، یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے حکومتی اعلان کے مطابق چلیں گے، امریکا حکومت کے اعلان کے مطابق کسی بھی ایسے کھلاڑی کو ...
مزید پڑھیں »ماریہ شرپووا بیٹے کی ماں بن گئیں
روس کی سابق عالمی نمبرون ٹینس پلیئر ماریہ شراپوا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ماریہ شراپوا نے فروری 2020 میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اسی سال دسمبر میں برطانوی بزنس مین سے منگنی کی تھی۔ انسٹاگرام میں ایک پوسٹ میں ماریہ شراپوا نے بیٹے کی پیدائش کے بارے میں بتایا جس کا نام تھیوڈور رکھا ...
مزید پڑھیں »کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
کم بیکس سپورٹس پاکستان و ٹیکنو فائبر کے تعاون اور صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے’دو روزہ ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے پہلے روز سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی کوہاٹ کے افتخار احمد جبکہ دوسرے روز صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس مہمانان خصوصی تھے ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
ٹینس سٹار اعصام الحق نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں »کم بیکس سپورٹس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل
کم بیکس سپورٹس پاکستان و ٹیکنو فائبر کے تعاون اور صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے’اس موقع پر سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی کوہاٹ کے افتخار احمد مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمرایاز خلیل’ کوچز شہریار خان’ ذاکر اللہ ...
مزید پڑھیں »نوواک ڈچکوچ ایک بار پھر ومبلڈن اعزاز پر قابض
سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ نے شاندار فائٹ بیک کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں آسڑیلوی کھلاڑی نک کرئیوس کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر مسلسل چوتھی بار ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، 35 سالہ نوواک ڈچکوچ کا یہ مجموعی طور پر 7واں ومبلڈن اعزاز بھی ہے، نوواک کو فائنل کے پہلے سیٹ میں ...
مزید پڑھیں »نوواک ڈچکوچ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، نوواک نے سیمی فائنل مقابلے میں برطانیہ کے چھبیس سالہ کھلاڑی کیمرون نوری کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، نوواک نے سیمی فائنل مقابلہ دو چھ، چھ تین، چھ ...
مزید پڑھیں »اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بوائز انڈر-18 فائنل میں اسد زمان نے ولید ہمایوں کو 6-2 اور 6-2 سے ہرایا جبکہ بوائز U-16 فائنل میں اسد زمان نے کاشان طارق کے خلاف 6-2, 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔ گرلز U-18 فائنل میں زہرہ ...
مزید پڑھیں »میرے لئے سب سے مشکل بیٹے سے دور رہنا ہے، ثانیہ مرزا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔اب گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے بیٹے اذہان ...
مزید پڑھیں »