راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی تیسرے مرحلے میں ایس این جی پی ایل نے اسلام آباد کو چار روزہ میچ میں اننگز اور 307 رنز سے ہرا دیا، پی ٹی وی نے راولپنڈی کے خلاف دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 215 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 62 رنز درکار ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا،قومی کرکٹرز لہو گرمانے لگے،تصویری جھلکیاں دیکھیں
بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی کرکٹرز کی پریکٹس،ویسٹ انڈیز کے کرکٹر بھی ساتھ مل گئے
دبئی(رپورٹ۔عبدالرحمان رضا)ایشیا کپ 2018 اپنے آپ و تاب کے ساتھ جاری ھے جہاں کل پاکستان اور انڈیا کا پہلا مقابلہ ھو گا۔میچ سے ایک دن قبل آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں بھر پور پریکٹس سیشن کیا حیرت کی بات اس وقت ھوئی جب ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ ساتھ پریکٹس کر رہی تھی ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ، تیسرے راؤنڈ کے میچز دس محرم الحرام کے بعد
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 22 ستمبر کو ملک کے مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے، راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور اور نیشنل بنک کے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کی اسٹیڈیم آمد سے ٹیم کے حوصلے بلند ہوں گے، سرفراز احمد
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اسٹیڈیم آمد سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ وزیراعظم گرانڈ میں آتے ہیں تو ہم سب کے لیے اچھا ہے، ان کی آمد سے کھلاڑیوں کا حوصلہ مزید بڑھے گا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »انگلش سلیکٹرز کیلئے ایلسٹرکک کا متبادل ڈھونڈنا مشکل ہوگا، مائیکل وان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ایلسٹر کک کی ریٹائرمنٹ سے انگلش ٹیم کی بیٹنگ میں ایک خلا آجائے گا اور اس کو پر کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا، اپنے ایک انٹرویو کے دوران مائیکل وان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سلیکٹرز کیلئے ایلسٹرکک کا متبادل بیٹسمین ڈھونڈنا آسان نہیں ہوگا ...
مزید پڑھیں »روی شاستری کو بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں شکست کوچ روی شاستری کیلئے مصیبت بن گئی ہے اور ہرکوئی انہیں بھارتی ٹیم کی شکست کا سبب جانتے ہیں مطالبہ کر رہا ہے کہ روی شاستری کوفوراً کوچنگ کی اہم ذمہ داری سے ہٹا دیا جائے،ساروگنگولی اور وریندر سیواگ کے بعد چوہان نے مطالبہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے سابق سپنر جیمز ٹریڈ ویل ریٹائر ہوگئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق سپنرجیمز ٹریڈویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، چھتیس سالہ جیمز ٹریڈویل نے اپنے کرکٹ کیریئر کاآغاز 2000میں کینٹ کائونٹی کی جانب سے کیا تھا تاہم رواں سال وہ کندھے کے آپریشن کیوجہ سے کینٹ کائونٹی کے کسی میچ میں نمائندگی نہیں کرسکے ہیں، جیمز ٹریڈ ویل نے ٹیسٹ، ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت ٹاکرا،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز
تحریر۔۔۔۔۔عبدالرحمان رضا ایشیا کپ میں یوں تو 6ٹیمیں شریک ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی نگاہیں پاک بھارت ٹاکروں پر مرکوز ہوں گی،گروپ مرحلے میں روایتی حریفوں کا مقابلہ بدھ کو دبئی میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے سپر فور مرحلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہونے کا امکان بھی روشن ہے، شائقین اور نشریاتی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،5بار کی چیمپئن سری لنکا ٹورنامنٹ سے آئوٹ
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے پانچ بار ایشیا کپ جیتنے والی سری لنکا کو 91رنز سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ۔ پیر کوابو ظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغان ٹیم کی جانب سے لنکن ٹیم کو دیے گئے 250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ...
مزید پڑھیں »