دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کے دو کھلاڑیوں اصغر افغان اور راشد خان جبکہ پاکستان کے حسن علی پر میچ فیس کاپندرہ پندرہ فیصد جرمانہ عائد کیا ہے،کھلاڑیوں پریہ جرمانہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے درجے ایک کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شعیب ملک نے سینئر ہونے کاحق ادا کردیا،سرفراز احمد
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے سینئرہونے کا حق ادا کردیا، ان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سنسنی خیرمیچ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام ...
مزید پڑھیں »کیا ویرات کوہلی فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ کرکٹ کے بعد فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جا رہے ہیں، جس پر مداح تجسس کا شکار ہیں۔ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا، ’10 برس بعد ایک اور ڈیبیو، مزید ...
مزید پڑھیں »روتے افغان کرکٹرکو شعیب ملک کادلاسہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں جب پاکستان نے افغانستان کو آخری اوور میں تین وکٹوں سے شکست دی تو ایک جانب پاکستانی کھلاڑی خوشی کا جشن منا رہے تھے تو دوسری جانب افغانستان کے بائولر آفتاب شکست کے بعد رو پڑے اس موقع پر شعیب ملک جنہوں نے آفتاب کی ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے کرکٹر خالد لطیف سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپاٹ فکسنگ کیس میں5 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے والے کرکٹر خالد لطیف نے اپنی سزا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے کی جانے والی اپیل میں ٹربیونل کی تشکیل اوردائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے،جس پر سپریم کورٹ نے ان کی اپیل 26 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ سپر فورمرحلہ،شعیب ملک کا تجربہ کام آگیا،پاکستان ہاری بازی جیت گیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ایک دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلے کے بعد افغانستان کی ٹیم کو3وکٹوں سےشکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار سینئر وتجربہ آل رائونڈر شعیب ملک نے ادا کیا جنہوں نے سخت دبائو میں51رنز کی ننگز کھیلی،پاکستان کی جانب سے دوسرے نمایاں بیٹسمینوں میں امام الحق نے 80،بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ سپرفور مرحلہ،بھارت نے بھی بنگلہ دیش کو زیر کرلیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں کی شکست سے دوچار کردیا،بنگلہ دیش کی ٹیم اس سے قبل افغانستان کی ٹیم کے ہاتھوں بھی شکست کا مزہ چکھ چکی ہے،بھارت نے 174 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،174رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش اور بھارت درمیان جاری میچ میں بھارت نے 174رنز کے تعاقب میں بغیرکسی نقصان کے بارہ اوورز میں 55رنز بنا لئے ہیں،قبل ازیںبنگال ٹائیگرز نے بھارت کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا ہے۔بنگلا دیش کی جانب سے مہدی حسن مرزا 42 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ سپر فور مرحلہ،پاکستان کوجیت کیلئے 258 رنز کاہدف
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اورافغانستان کے درمیان جاری میچ میں افغانستان کی ٹیم نے اپنے بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو جیت کیلئے 258رنزکا ہدف دیدیا ہے، افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا،پاکستان کے ابتدائی گیند بازوں کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ پاکستان اور بھارت کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،فیصل جاوید
دبئی (عبدالرحمان رضا)متحدہ عرب امارت میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کو دیکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سپورٹس لنک سے خصوصی بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ جس طرح انڈیا کی ساتھ ہمارے ڈائلاگ شروع ھو رہے ھیں اسی طرح انڈیا کے ساتھ کرکٹ سیریز کی بھی بات چیت کی جائے گی کیونکہ ...
مزید پڑھیں »