دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم 16ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف مہم کا آغاز کریگی،ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان19ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز دبئی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اقربا پروری کے الزامات،بورڈ انضمام الحق کے ساتھ کھڑا ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں بیٹے کی شمولیت کے حوالے سے اقربا پروری کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔گزشتہ روز سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے حوالے سے ایک خبر سامنے آئی تھی کہ انہیں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،سپن بائولنگ میں شاداب ہی پاکستانی امیدوں کا محور
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی اور ابوظہبی میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میلے میں اسپنرز ٹیموں کی امیدوں کا محور دکھائی دے رہے ہیں۔مستقل کپتان ویرات کوہلی کی جگہ بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما کو اسپن بولنگ کے شعبے میں چار اسپنرز کی خدمات حاصل ہیں جن میں اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، چاہل اور کیدھر یادیو شامل ...
مزید پڑھیں »سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ ناقابل شکست کراچی نے فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہوم ایج کراچی کے شہزادے نے مسلسل چویتھ کامیابی حاصل کرکے ہاک میر پورخاص کے شہزادے کو 6وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جبکہ برج پاور حیدر آباد کے شہزادے کو ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل ہوئی ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،ریٹائر ہونے والے کک10ویں پوزیشن پر
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) سابق انگلش کپتان اور ایلسٹر کک نے اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں مین آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کرنے کے ساتھ نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 10 ویں بہترین بیٹسمین کی حیثیت سے کیریئر کا اختتام کیا ہے۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بھارتی کپتان ویرات ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم میں سرفراز احمد کی موجودگی میں بورڈ کی نئی انتظامیہ نے نائب کپتان کی تلاش شروع کردی ہے۔ ورلڈ کپ تک ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹس میں اس ذمہ داری کے لئے شعیب ملک کا نام سامنے آرہا ہے۔ شعیب ملک 2009میں پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد کپتانی سے مستعفی ...
مزید پڑھیں »ڈیگو میراڈونا نے میکسیکن کلب ڈوراڈوس کو جوائن کرلیا
کولیکن: (سپورٹس لنک رپورٹ) میراڈونا بطور منیجر اپنے آپ کو مصروف رکھ کر کھوئے ہوئے وقت کی تلافی کرنا چاہتے ہیں۔ارجنٹائن کے سابق فٹبالر ڈیگو میراڈونا نے میکسیکن کلب ڈوراڈوس جوائن کرلیا جہاں وہ منیجر کے طور پر خدمات کی انجام دہی کرتے ہوئے اپنے کھوئے ہوئے وقت کی تلافی کرنا چاہتے ہیں اور ان کیلئے فٹبال ہی وہ ذریعہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف شکست،بھارتی میڈیا کی اپنی ٹیم پر تخت تنقید
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے ۔اوول ٹیسٹ میچ میں 118 رنز سے شکست کے بعد چاروں طرف سے بھارتی ٹیم تنقید کی زد میں آگئی ہے ۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی پریس کانفرنس کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ۔ان سے رپورٹر نے ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہوں،جیمز اینڈرسن
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن جنہوں نے حال ہی میں بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مجموعی طور پر 24 وکٹیں حاصل کرکے آسڑیلوی فاسٹ بائولر گیلن میگراتھ کا سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ توڑا ہے نے کہا ہے کہ نومبر میں دورہ سری لنکا کیلئے وہ نہیں چاہتے کہ سلیکٹرز ...
مزید پڑھیں »گیلن میکس ویل کو آسڑیلوی ٹیم سے ڈراپ کرنے پر پونٹنگ کی تنقید
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے گیلن میکس ویل کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیدیا ہے، اپنے ایک انٹرویو میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ گیلن میکس ویل ایسا کرکٹر ہے جو آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہے اور اس ...
مزید پڑھیں »