ڈبلن( سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ باولر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گراونڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ محمد عامر گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہے اور اس وقت ان کا علاج ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رمضان ٹورنامنٹس کی این او سی کیلئے 15 لاکھ روپے فیس، منتظمین سراپا احتجاج
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 15 لاکھ روپے کے عوض رمضان ٹورنامنٹس کی این او سی کے اجراء پر شائقین کرکٹ اور کھلاڑی شدید مزاحمت کررہے ہیں۔پی سی بی نے ٹی وی پر نشر کیے جانے والے رمضان ٹورنامنٹس کو این او سی کے عوض 15 لاکھ روپے جبکہ نشر نہ ہونے والے ٹورنامنٹس کو 5 لاکھ ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے رانا فواد کے لئے پرائیڈ آف لاہورکا اعزاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں شامل لاہور قلندر ز کی ٹیم یونٹ کے کسی بھی ایڈیشن میں متاثرکن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی لیکن فرنچائز کے چیرمین فواد رانا نے آف اینڈآن کرکٹ سے محبت اور پاکستانیوں کے لئے کرکٹ میں خدمات کے اعتراف پر پرائیڈ آف لاہور کااعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کانفرنس ...
مزید پڑھیں »کیویز کے دورہ پاکستان کے امکانات روش
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ کر لیا ہے جو ان دنوں اپنی رپورٹ مرتب کر رہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو پاکستان میں بھی میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا وہ ابھی مشاورتی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 4،،،نجم سیھٹی کا بڑا اعلان سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلن میں پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ دیکھنے کےلئے موجود پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اہم اعلان کردیاہے۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے آٹھ سے نو میچ کراچی ،،لاہور اور ایک اور شہر میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »سوئیٹر سے گرین کلر کا غائب ہونا،بورڈ کی اب کوئی وضاحت نہ آئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈکی تاریخ کے اولین ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میدان میں موجود ہے مگر اس کے سوئیٹر پر روایتی گرین کلر موجود نہیں ہے جس پر کرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔پاکستانی صحافیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس بات کو موضوع بحث بنائے جانے کے بعد اب سابق کپتان اور ممتاز کمنٹیٹر وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »ڈبلن ٹیسٹ،محمد عباس نے تباہی مچا دی،،آئرلینڈ کی ٹیم فالو آن پر مجبور
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 130رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے ،فالو آن کا شکار ہونے والی میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں محتاط انداز کھیلتے ہوئے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 64رنز بنا لئے ہیں، جس وقت کھیل ختم ہونے کا اعلان ہوا اس وقت کپتان ولیم ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر ہی حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آل راؤنڈر فہیم اشرف آئرلینڈ کیخلاف اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔فہیم اشرف ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے،شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ روایتی طور پر پاکستانی کھلاڑی طویل فارمیٹ کے ...
مزید پڑھیں »کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس زبیر بٹ کینن فوم چیلنج کپ میں عمدہ پرفارمنس پر گولڈن سٹار کلب کے اسدرزاق کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں ۔ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گولڈن سٹار کرکٹ کلب ،خان سپورٹس اور غالب سپورٹس کلب کی ٹیموں نے پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »