کرکٹ

سٹیون سمتھ سر گیری سوبرز کے ہم پلہ ہوگئے

آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کیخلاف سڈنی ٹیسٹ میں انہوں نے 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اورکیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے 111 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا، اس طرح ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلا دیش اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیش اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں، نیپال کی ٹیم واہگہ بارڈ کے راستے لاہور پہنچی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹرمیڈیا آصف عظیم نے بنگلا دیشی ٹیم استقبال کیا، ٹیم لیڈر دیدار عالم نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے دیگرٹیموں کوبھی پاکستان آکرمیچزکھیلنے چاہئیں۔ بنگلا دیش کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کس کا پلڑا بھاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین مختلف گرائونڈز میں ہونے والے ون ڈے میچز، چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ کپ میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلڑا بھاری ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو اپنی ہوم گرائونڈ میں ہونے والے میچز میں جیت کے حوالے سے برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک 1973 سی2017 تک ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو ون ڈے میں7 ہزار رنزمکمل کرنے کیلئے 74 رنز درکار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شعیب کو ون ڈے انٹرنیشنل میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 74 رنز درکار ہیں، اگر وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ 7 ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے آٹھویں بلے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور پاکستان پہلا ایک روزہ میچ آج

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق جمعے اورہفتے کی درمیانی شب 3بجے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے،دونوں ٹیموں کے مابین اب تک98ون ڈے میچز کھیلے گئے جس ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل آئی پی ایل سے بھی ڈراپ

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلئے فرنچائزوں نے اسکواڈ میں برقرار رکھنے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور رائل چیلنجرز بنگلور نے بھارتی قائد اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کو برقرار رکھا ہے جبکہ کرس گیل کو ڈراپ کردیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے رواں ...

مزید پڑھیں »

ایلسٹر کک نے ایک اور اعزاز اپنا نام کرلیا

انگلش اوپننگ بیٹسمین ایلسٹرکک مسلسل 150 میچز کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئےہیں۔ یہ اعزاز انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ حاصل کیااور یہ کک کا مجموعی طور پر 152 واں جبکہ مسلسل 150واں میچ ہے۔ انہوں نے 152 میچز کی 274 اننگز میں 32 سنچریوں کی مدد ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں سرخرو

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دو میچز کی سریز ایک صفر سے جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور کیویز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا نہ جا سکا اور یوں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز الیون کیویز کے شکار کیلئے پرعزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ آسان نہیں ہے، تمام لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کا سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے میچ سے قبل آج بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ،آسڑیلیا دو وکٹوں کے نقصان پر193رنز

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنواکر193رنز بنالئے، عثمان خواجہ 91اور اسمتھ 44رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔انگلش ٹیم کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 153رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 346رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی،روٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free