بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : نور پور لائنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 35 رنز سے ہرادیا۔ نور پور لائنز کی ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی ، ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور بھی بناڈالا۔ عرفان خان کی جارحانہ سنچری۔ —————————————— فیصل آباد 20 ستمبر ; نوازگوھر محمد عرفان خان کی لسٹ اے ون ڈے میں پہلی سنچری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ کھیلنے والے ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا، جو 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا اے سی سی کے اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات
ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات اسلام آباد ) سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی امور رانا ثنا اللہ خاںسے ملاقات کی پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے وفد نے بھی رانا ثنا اللہ سے ملاقات کی جاری اعلامیہ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا 5 رکنی وفد لاہور پہنچ گیا
آئی سی سی کا 5 رکنی وفد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، آئی سی سی وفد کل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد نے آج مصروفیات کے باعث قذافی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا، پی سی بی حکام کی جانب سے وفد کو سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں پر بریفنگ دی جانی ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ زون تین اور زون چار کی پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ میں کامیابی
زون تین اور زون چار کی پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ میں کامیابی کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے چوتھے راؤنڈ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں زون تین نے زون دو کو 116 رنز سے جبکہ دوسرے میچ میں زون چار نے زون ون ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان۔ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔ لاہور 20 ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تین ٹیسٹ میچوں کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی وفد کا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اظہار اطمینان
آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہارکر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آ ئی سی سی کے وفد کی ملاقات ہوئی اور آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی سی سی نے وفد کا کراچی اور راولپنڈی میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ; جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی
پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو بینک الفلاح ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے 18.3 اوورز ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی شاندار کامیابی
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی پی ڈی کی شاندار کامیابی۔ آزاد کشمیر 155 رنز سے ہار گیا۔ محمد ارسلان کی 168 رنز کی ناقابل شکست طوفانی اننگز کے باعث مرد میدان میں چھائے رہے۔ محمد عاصم نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ راولپنڈی(اسپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ 2024 اکتوبر میں شروع ہوگا
پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ 2024 اکتوبر میں شروع ہوگا۔ خواتین ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ مردوں کا ٹورنامنٹ 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ لاہور 20 ستمبر،۔2024: پاکستان کرکٹ بورڈ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے 10 اکتوبر سے ملک بھر میں پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس ...
مزید پڑھیں »