کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے لیے کراچی میں انتہائی سخت ٹریننگ کی لیکن اس ٹریننگ کا غور طلب پہلو یہ ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اپنا گراونڈ ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم ہوتے ہوئے اس ٹریننگ کے لیے سابق اولمپیئن اصلاح الدین کی اکیڈمی کا انتخاب کیا۔اس کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
قومی ہاکی پلیئرز کو مکمل واجبات کی ادائیگی نہیں ہوئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایچ ایف کے دعوے کے باوجود کھلاڑیوں کو اب بھی دو دو لاکھ روپے نہیں مل سکے ہیں۔ فیڈریشن نے ہر کھلاڑی کو آٹھ آٹھ لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ فی کس چھ چھ لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے اب بھی دو دو لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی پلیئرز اور آفیشلز کو تمام واجبات ادا کردیئے گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے مکمل واجبات ادا کر دیے۔فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ذاتی حیثیت میں فنڈز کا انتظام کیا۔ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں کے واجبات ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ غیرملکی اسٹاف کو بھی ادائیگیاں کر دی گئیں۔صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو 14سال بعد انٹرنیشنل ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر مہربان ہوگئی، 14سال کے طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل ایونٹ ’’ہاکی اوپن سیریز‘‘ کی میزبانی سونپ دی۔ ایف آئی ایچ نے ٹورنامنٹ پنڈی سے لاہور منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایچ ایف کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ نوید عالم کا کہنا ہے کہ ایشین ہاکی فیڈریشن کی معاونت سے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی انٹر سکولز ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پبلک سکول نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا بہت ٹیلنٹ ہے اور سپورٹس بورڈ پنجاب اس ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے، جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جن سے نئے کھلاڑی ابھر کر سامنے آرہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوںنے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ ، ینگسٹرز کلب نے یوتھ پاور کلب کو ہرا دیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ینگسٹرز کلب نے یوتھ پاور کلب کو5-3 پنلٹی ککس سے ہرا دیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...
مزید پڑھیں »ویمنز ہاکی ورلڈ کپ،ہالینڈ 8ویں بار چیمپئن
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو ہرا دیا، سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 سے ہرا کر تیسرا نمبر حاصل کر لیا۔ ویمنز ہاکی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو 0-6 سے شکست دے کر 8ویں بار ورلڈچیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈ ونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ایشین گیمز 18اگست سے دوستمبر تک جکارتہ میں شروع ہوں گے۔ رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ پیر کو کراچی میں چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان کی ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا حکم
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان ہٹ گیا، پی ایچ ایف نے ایونٹ سے پہلے تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا، کھلاڑیوں کو صرف کھیل پر توجہ دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ایشین گیمز میں ہاکی نمائندگی کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »واجبات کی عدم ادائیگی،ہاکی پلیئرز کا ایشین گیمز میں شرکت سے انکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز میں شرکت سے انکار کر دیا۔پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے ٹرائل دیے۔بعد ازاں کپتان رضوان سینئر سمیت تمام کھلاڑیوں نے ایک اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ہر کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »