سندھ حکومت نے پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ہوسٹل کا سنگ بنیاد اور بلو ٹرف کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن معطل.
عدالت نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دیئے جانے والے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا. حکم امتناعی جاری. ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ بحال، فریقین کو آئیندہ پیشی کے لئے طلبی نامہ جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ محمد ...
مزید پڑھیں »حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال ; استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اورمعزز عدالت کی جانب سے فریقین کو آئیندہ پیشی پر طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور کو ایک سال گزرنے کے باوجود مسائل کا سامنا.
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور کو ایک سال گزرنے کے باوجود مسائل کا سامنا مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود نشاندہی کی گئی خرابیوں کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اسٹیڈیم کو مکمل ہونے کے ایک سال بعد کھولا گیا، جس سے ٹرف کی ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد ; تحقیقات کیلئے سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کراچی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد کی تحقیقات کیلئے کے پی کے صدر سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے خزانچی کی جانب سے کے ایچ اے میں مالی خربرد کے تحریری انکشافات کے بعد ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان کی ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست
11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف سے پہلا فیلڈ گول 13ویں منٹ میں ابوزر نے جبکہ دوسرا گول پینلٹی کارنر کے ذریعے 21ویں منٹ میں ارباز احمد نے کیا، تیسرا گول 24ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3-2 سے شکست دے دی
ملائیشیا کے شہر جوہر باڑو میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا، تاہم پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کی بدولت 2کے مقابلے میں 3گول سے کامیابی حاصل کی، 7ویں منٹ میں ارباز علی نے پینلٹی کارنرپرگول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔ پاکستان کے بشارت علی ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر
1 1ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے ہاف کے 31ویں منٹ میں ارباز احمد نے پینلٹی کارنر کے ذریعے کیا ، دوسرا فیلڈ گول 49ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے جبکہ تیسرا گول 58 ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا
پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا ، پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کلب لاہور میں طلب پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن (PHA) کے صدر سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلان واپس لے لیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ گذشتہ ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام گرلز کا کائٹل اولمپیئن سمیر حسین الیون اور بوائز کا ٹائٹل اولمپیئن اخترالاسلام الیون نے جیت لیا پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کی گرین اور وائٹس ٹیموں کا میچ 2-2 گول سے برابر رہا نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ ...
مزید پڑھیں »