بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح دبئی : بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز
جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز آج ہورہا ہے ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ریلی کے شرکاء ریسرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کوٹی ڈی سی پی ڈیزرٹ ریلی کے لئے بھرپور معاونت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »ای سپورٹس چمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
پیس سپورٹس فیسٹیول 2024 کامیابی سے اختتام پذیر, ای سپورٹس چمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پیس سپورٹس فیسٹیول 2024 میں ای سپورٹس چمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی،چمپئن شپ میں صوبے بھر سے پیس سکول اینڈ کالج کے 8 کیمپس سے 180سے زائد طلبہ نے بھر پور حصہ لیا۔ ٹیکن تیری ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار
پی ایس بی کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاکستان اولمپیکس ایسوسی ایشین کے آئندہ انتخابات کی شفافیت اور قانونی حیثیت پر شدید تحفظات، 5 نکات پر فوری اقدامات کا مطالبہ اسلام آباد۔6نومبر ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے آئندہ ...
مزید پڑھیں »قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »بخت عتیق الرمیثی سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف مقرر
بخت عتیق الرمیثی سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف مقرر کراچی– سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کو یہ اعلان کرتے ہوئے اعزاز محسوس ہو رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل، ایچ.ای بخت عتیق الرمیثی، ایسوسی ایشن کے نئے پیٹرن ان چیف بن گئے ہیں۔ آنھوں نے اس عہدے کو بخوشی قبول کیا، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور یو ای اے کا جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے نوجوانوں کے لیے جوجٹسو مارشل آرٹس کو سپورٹ فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے خصوصی شرکت کی۔ اس معاہدے کے تحت، متحدہ عرب امارات ...
مزید پڑھیں »نوجوانوں کے لیے روایتی لمبی کبڈی مقابلوں کا شاندار میلہ 17 نومبر کو ہری پور میں ہوگا، احمدزمان
ہزارہ ثقافتی رنگ، نوجوانوں کے لیے روایتی لمبی کبڈی مقابلوں کا شاندار میلہ 17 نومبر کوہری پور میں ہوگا، احمد زمان پشاور: ہری پور کے علاقے جٹی پنڈ میں 17 نومبر کو ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے "ہزارہ ثقافتی رنگ” کے نام سے روایتی کھیل لمبی کبڈی کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔ اس میلے کے انعقاد کی تمام تیاریاں ...
مزید پڑھیں »10واں بیٹل ایکس پولوکپ2024ء سپانسرڈ بائی TCL پاکستان پارک میں شروع ہوگیا۔
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور گیریژن پولو گراؤنڈ کے زیراہتمام10واں بیٹل ایکس پولوکپ2024ء سپانسرڈ بائی TCL پاکستان پارک میں شروع ہوگیا۔ پہلے روز دو میچز کھیلے گئے جن میں ایف جی /دین پولو اور پاک آرمی گرینز کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ اس موقع پر میچز دیکھنے کیلئے تماشائیوں اور فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر سیکرٹری لاہور گیریژن ...
مزید پڑھیں »رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدر سافٹ بال کا اثاثہ ہیں ، عابد قادری
ایتھلیٹ اولمپک فیملی کا دل ہیں۔ سافٹ بال کی ترقی کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صدر پی او اے رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدرسافٹ بال کااثاثہ ہیں۔عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن) POA) کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہاہے کہ کھلاڑی ہماری اولمپک فیملی کا دل ہیں جو معاشرے میں اعلی ...
مزید پڑھیں »