کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس

 

 

 

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023

پاکستانی کھلاڑی راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔

 

کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز، بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستانی ٹیم نے جمعہ کو ہالینڈ کو شکست دینے کے بعد ہفتہ کو آرام کیا۔

 

پاکستانی ٹیم کل پریکٹس کرے گی اور ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں منگل کو سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!