ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ، کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی گروپ کیپٹن عرفان اصغر نے ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 50 سے 54 کے ایج گروپ کے فائنل میں عرفان اصغر نے کورین پلیئر کو شکست دی۔ ٹاپ سیڈ عرفان اصغر نے سیکنڈ سیڈ کوریا کے ریان ہو کوو کو تین صفر سے ہرایا۔ عرفان اصغر کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب
پاکستان پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا، ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور 41-45 رہا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے مفید ہے
ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونماکیلئےمفید ہے، سکول لیول پرڈارٹس کو فروغ دیکربچوں کی ذہنی صلاحیت کو پروان چڑھا سکتے ہیں غنی الرحمن ڈارٹس گیم جسے نشانے بازی کا کھیل بھی کہا جاتا ہے، اپنی درستگی اور توجہ مرکوز کرنے کی خصوصیات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سا کھیل نظر آتا ہے، لیکن ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزارت تعلیم کا گرلز سپورٹس کارنیول 2024-25ء کا اعلان
وفاقی وزارت تعلیم نے گرلز سپورٹس کارنیول 2024 کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال 2024-25ء کا انعقاد 18 تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں پاکستان بھر بشمول آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان 4000 طالبات مختلف کھیلوں کے انفرادی وٹیم ایونٹس میں حصہ لیں گے، ملکی ...
مزید پڑھیں »پشاور ، روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چارسد اور پشاور کی ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا گیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چارسد اور پشاور کی ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا گیا دونوں ٹیموں نے 29-29 پوائنٹس بنائے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگی
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ نیٹ بال فیڈریشن نے بھارتی ویزوں کے لیے درخواست جمع کرادی ہے تاکہ ٹیم اور آفیشلز کی روانگی کو یقینی بنایا جاسکے۔ذرائع لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والی ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی روایتی کھیلوں کی بحالی، ثقافت اور پہچان کو زندہ رکھنے کیلئیے روایتی گیمزکے انعقاد کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی روایتی کھیلوں کی بحالی، ثقافت اور پہچان کو زندہ رکھنے کیلئیے روایتی گیمزکے انعقاد کا فیصلہ غنی الرحمن دنیا کے ہر خطے اور قوم کی اپنی ثقافت، رسم و رواج اور طور طریقے ہوتے ہیں جو ان کی پہچان بناتے ہیں۔ لباس، رہن سہن، اور معاشرتی اصولوں کے ساتھ ساتھ، ان قوموں کے کھیل بھی ان کی شناخت ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب رند کی کورکمانڈر کوئٹہ سے ملاقات
کور کمانڈر کوئٹہ نے بین الاقوامی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات کی ہے۔ کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ چیمپئن شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پرمبارکباد پیش کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت اور لگن سے نہ ...
مزید پڑھیں »عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستانی کھلاڑی محمد عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا امریکی ریاست ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو 65 منٹ جاری رہنے والے سخت مقابلے میں 3-1 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے پہلا گیم 12-14 سے گنوایا لیکن ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان
برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامرخان ،باکسنگ کی دنیا کا ایک مشہورنام ہے۔ عامرخان نے حال ہی میں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ اعزاز ان کے لیے قابل فخر ہے اور وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے وہ ...
مزید پڑھیں »