دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےٹاپ پروفیشنل باکسرمحمد وسیم تین مرتبہ کے ڈبلیوبی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپیئن میکسیکو کےگانیگان لوپیز سےکل دبئی میں فائٹ کریں گے۔بڑی باؤٹ سے قبل آج دونوں باکسرز نے دبئی میں ویٹ کرایا۔محمد وسیم پروفیشنل کیریئر کی گیارہویں فائٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ محمد وسیم گزشتہ 10 باوٹس میں سے 9 میں فتح حاصل کرچکے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک حکومت کی امداد کا انتظار کرتے کرتے موت کی وادی میں چلی گئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ٹیبل ٹینس پلیئر مہک انور طویل علالت کے بعد 16سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مہک انور کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ٹیبل ٹینس پلیئر کے علاج کے لیے وفاقی حکومت سے مدد مانگی گئی تھی، لیکن حکومت کے اعلان کے باوجود مہک انور کی مالی مدد نہیں کی جاسکی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے سے پنجاب میں سپورٹس کو فروغ ملے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب نے کہا ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں پنجاب کے دستے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبوں میں سب سے زیادہ میڈلز جیتے ہیں جس سے پنجاب میں سپورٹس کے فروغ میں مدد ملے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز میں ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز،زید عمر کی قیادت میں 23رکنی قومی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 19 کوالیفائرز کیلئے پاکستان کی 23 رکنی فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔زید عمر کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ مامون موسیٰ خان نائب کپتان ہوں گے۔اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز میں گروپ اے کے میچز 22 سے 29 نومبر تک عمان ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیرکھیل رائے تیمور خان بھٹی کی پنجاب کے دستے کو نیشنل گیمز میں صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے33ویں نیشنل گیمز پشاور میں پنجاب کے دستے کو صوبوں میں پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد دی ہے ،پیر کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کے کھلاڑیوں نے نیشنل گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ مبارکباد کے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کی پہلی فارمولا ای کار ریس ڈرائیور خاتون
ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور حال ہی میں دارالحکومت ریاض میں تاریخ میں پہلی بار کئی ہفتوں پر مبنی ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جو آئندہ ماہ دسمبر تک جاری رہے گا۔ریاض میں منعقد ہونے والے ’ریاض سیزن‘ نامی ثقافتی میلے میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ بھی ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی۔رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔ لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ ...
مزید پڑھیں »ٹینس اسٹار اعصام الحق نے احتجاجاً بھارت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکار کر دیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے احتجاجاً بھارت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ اعصام الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ٹی ایف ڈیوس کپ ٹائی پاکستان سے باہر ہوتا ہے تو وہ احتجاجاً شرکت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم انٹرنیشنل فائٹ کے لیے 22 نومبر کو رنگ میں اتریں گے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک اور انٹرنیشنل فائٹ کے لیے تیار ہیں، محمد وسیم انٹرنیشنل فائٹ کے لیے 22 نومبر کو دبئی میں رنگ میں اتریں گے ۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم کے مدِ مقابل میکسیکو کے گینگان لوپز ہوں گے۔میکسیکن باکسر گینگان لوپز اب تک 46 فائٹس میں سے36 میں کامیاب ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز ، پنجاب 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا، میڈل ٹیبل پر 5ویں پوزیشن
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز 2019ء میں 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا ہے، تفصیلات کے مطابق 33ویں نیشنل گیمز پشاور اختتام پزیر ہوگئی ہیں، 33ویں نیشنل گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے کل 49میڈلز جیت کر 5ویں پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ پنجاب نے ...
مزید پڑھیں »