کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یونان کے شہر کریٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے کریٹ پہنچ گئی اور مختصر آرام کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کریٹ کے ایکروپولیس گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پربرطانوی ہیڈ کوچ کیون ریوز نے قومی ٹیم کو فزیکل ٹریننگ کرائی۔ کیون ریوز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم نہ کرنے والوں کی حمایت کا نوٹس لیا جائے‘ ابن عباس
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے قائم کی گئی نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم نہ کرنے والوںکی حمایت کا فوری اور سخت نوٹس لیا جائے ۔سابق سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل ابن عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں ڈی ایف اے حیدر آباد نے اعظم خان کی زیرنگرانی نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »قاری عدنان اور مہوش خان نےسائوتھ ایشین بیڈمنٹن چمپئن شپ میں بھارت کو ہراکرڈبل ایونٹ ٹائٹل اپنے نام کیا
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر) مالدیپ میں کھیلی جانیوالی 21ویں ساوتھ ایشین بیڈمنٹن چمپین شپ میں پشاور کی باصلاحیت کھلاڑیوں قاری عدنان اور مہوش خان نے شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارہائے نمایاں انجام دی ،قاری عدانان نے ڈبل ایونٹ میں سونے جبکہ مکس ڈبل میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے مالدیپ میں منعقدہ 21ویں سائوتھ ایشن بیڈمنٹن چمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کی مشعل حوالگی کے حوالے سے واپڈا ہائوس میں تقریب کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل حوالگی کی تقریب آج واپڈا ہائوس میں منعقد ہوئی ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے مشعل چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) کے حوالے کی۔ نیشنل گیمز کی مشعل پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں واپڈا کی خدمات کے اعتراف ...
مزید پڑھیں »قومی کھیلوں کی اولمپک مشعل چودہ اکتوبر پیر کو اسلام آباد پہنچے گی
اسلام آباد (نواز گوھر)اسلام آباد اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے بتایا کہ اولمپکس مشعل لاہور سے اسلام آباد پہنچے گی جس کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور اسلام آباد اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی مشعل وصول کرے گی۔ اسلام آباد میں مشعل ریلی پندرہ اکتوبر کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے گزرے گی۔ مشعل پندرہ اکتوبر ...
مزید پڑھیں »نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل فیفا کا مثبت اقدام ہے‘ شاہد لاشاری
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باہمی چپقلش نے ہماری فٹبال کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے کہ اسے درست ٹریک پر لانے کیلئے خاصا وقت درکار ہوگا۔ ہم فیفا اور اے ایف سی کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے پاکستان میں فٹبال کی حالت زار پر ترس کھاتے ہوئے ایک نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جو ماہ جون2020 تک ...
مزید پڑھیں »اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 35 کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے جس کے بعد چیئرمین سیلیکشن کمیٹی منظور حسین جونیئر نے منتخب 19 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔اس موقع پر صدر پی ایچ ایف بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام نیشنل گیمز میں اچھی کارکردگی کیلئے پرامید
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں26تایکم نومبر منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے جہاں مرد وخواتین کھلاڑی بھر پور تیاریوںمیں مصروف ہیں۔میدیاسے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام یوسفزئی نے کہاکہ صوبائی تربیتی کیمپ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دیاگیاہے جنہیں بہترین اندازمیں کوچنگ دے رہے ہیں اور انشاء اللہ خیبر پختونخواٹیم ...
مزید پڑھیں »دیگر ممالک کیساتھ مقابلے کیلئے ہمیں سکول وکالجز سے کھیلوں کو فرغ دیناہوگا،محمد راجہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)کھیل سے مراد ایسا کام ہے جس سے انسان کی ذہنی ،جسمانی نشونما ہو،کھیل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کیلئے وقت ضرور نکالتے ہیں کھیل سے انکے جسمانی اعضا ء کی ورزش ہوتی رہتی ہے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں اچھی کارکردگی کیلئے بھرپور پریکٹس کر رہی ہوں،آمبر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑی آمبر نیشنل گیمزمیں شاندار پرفارمنس کا جوہر دکادکھائینگی،جسکے لئے وہ کئی کئی گھنٹے کورٹ میں کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وہ فرنٹیئر کالج سے فارغ ہوتے ہی سٹیڈیم میں بیڈمنٹن کورٹ کا رخ کرتی ہیں ،مسلسل کھیلنے سے انکے بہتری آرہی ہے اور امید ہے کہ ...
مزید پڑھیں »