دیگر سپورٹس

پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کا چھٹا اجلاس 13اپریل کو ہوگا، نئے عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کا چھٹا اجلاس 13اپریل بروز ہفتہ کو دوپہر 2بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کانفرنس روم نمبر1میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے صدرریاض فتیانہ کریں گے، جس میں آئندہ 4سال کے لئے فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخاب کیا جائے گا، اجلاس میں چار سال کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی،پنجاب ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں قابل سزا ہیں‘ صدر فیڈریشن

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن کے صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین نے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کے ٹرائیلز میں کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کی ٹیم کے دو روزہ اوپن ٹرائیلز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی منعقد ہوئے ۔جس میں 60سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کوچ انٹرنیشنل مصباح الحسن (نیشنل بینک) ، منیجر کراچی ریڈ حمید اﷲخان،ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قومی پہلوان ذیشان بٹ انتقال کر گئے

ملتان :(ویب ڈیسک) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے قومی پہلوان ذیشان بٹ انتقال کر گئے،وہ ان دنوں ملتان میں پاکستان آرمی کی نوکری کررہے تھے۔دوران ٹریننگ ذیشان بٹ کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذیشان بٹ نے پاکستان کی نیشنل چیمپئن شپ میں سلور میڈلسٹ ہونے کا بھی اعزاز حاصل کر رکھا تھا۔پاکستان ریلسنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

فٹبال چیمپئنز لیگ،کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا مقابلہ برابر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا تگڑا مقابلہ ہوا، شاء کے اون گول نے میسی کی ٹیم بارسلونا کو ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز ،لاہور ڈویژن سوئمنگ،سائیکلنگ،بہاولپور ہاکی، فیصل آباد والی بال، گوجرانوالہ بیس بال کا چیمپئن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے منعقد ہونے والی72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے آخری روز مختلف گیمز کے فائنل کھیلے گئے، لاہور ڈویژن سوئمنگ، بہاولپور ڈویژن ہاکی، فیصل آباد ڈویژن والی بال، گوجرانوالہ ڈویژن بیس بال کے چیمپئن بن گئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے مختلف کھیلوں کے فائنل مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا پیسفک جوڈو چیمپئن شپ،پاکستان کی تین رکنی ٹیم شرکت کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) 3رکنی قومی ٹیم ایشین پیسفک جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ 19 سے 23 اپریل تک متحدہ عرب امارات کے شہر الفجیرہ میں کھیلی جائے گی جس میں 2 کھلاڑی اور ایک آفیشل ملک کی نمائندگی کرینگے۔کھلاڑیوں میں شاہ ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف سکواش چیمپئن شپ،دونوں ٹائنل مصر نے جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دونوں مصری کھلاڑیوں نے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے ۔ مصطفیٰ اصال نے چیف آف دی ائیر سٹا ف۔سیرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جبکہ ان کی ہم وطن فریدہ محمد نے سیرینا ہوٹلز ۔کونڈورپاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ پاک ...

مزید پڑھیں »

انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ‘ کراچی ‘حیدرآباد‘ سکھراو رجیکب آباد میں اوپن ٹرائیلز

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 15اپریل 2019کو کراچی اور ٹنڈوجام میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کی تین ٹیموں کراچی ریڈ، کراچی گرین اور کراچی وائٹ کے ٹرائیلز بالترتیب سکسٹین اسٹار گراؤنڈ، کے ایم سی اسٹیڈیم اور ال شہزاد اسٹیڈیم ملیر پر 7تا9اپریل بوقت 3تا6بجے شام ہونگے جبکہ حیدرآباد، سکھر اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free