لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پانچ ملکی ہائر اوپن ہاکی سیریز کے پریذیڈنٹ الیون اور ازبکستان کے درمیان ہونے والے میچ کا افتتاح کیا، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی میچ کے مہمان خصوصی تھے، ان سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ پری کوارٹر فائنلز ڈراز کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ پری کوارٹر فائنلز ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، لیور پول کا مقابلہ بائرن میونخ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ پیرس سینٹ جرمین سے ہو گا۔یورپین فٹ بال گورننگ باڈی نے چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنلز میچز ڈراز کا اعلان کر دیا، فرسٹ لیگ کے میچز 12، 13 ، 19، 20 ...
مزید پڑھیں »15ویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ 26دسمبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتما م پندرہویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ دسمبر 26سے 29تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کی ٹیم کا کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر کے مطابق پندرہویں نیشنل ویمن بیس ...
مزید پڑھیں »دسواں آل خیبر پختونخواموئے تھائی ٹورنامنٹ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی موئے تھائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ دسویں آل خیبر پختونخواموئے تھائی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا، ایونٹ میں صوبے بھر سے مختلف کلبوں کے کھلاڑیوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا،مقابلوں میں سرفراز سنٹر پشاور نے35پوائنٹس کیساتھ پہلی اور مندنی چاسدہ نے 32پوائنٹس لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔اختتامی تقریب ...
مزید پڑھیں »فری سٹائل سکینگ کے عالمی مقابلے ،کینیڈین مرد و خواتین کامیاب
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) چین کے یخ بستہ پہاڑی ٹریک پر فری سٹائل سکیئنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، فُل ٹھنڈا موسم بھی مرد و خواتین کھلاڑیوں کا جذبہ ٹھنڈا نہ کر سکا، کینیڈین مرد اور امریکی خاتون نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔تھائیو کے پہاڑی سلسلے میں فری سٹائل اسکیئنگ کا عالمی کپ میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس اِن ایکشن ہوئے، مردوں ...
مزید پڑھیں »سپر مڈل ویٹ باکسنگ مقابلہ کینیلو الویرز نے جیت لیا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) جوشیلے بھڑکیلے کھیل باکسنگ میں سپر مڈل ویٹ کا تگڑا مقابلہ کینیلو الویرز نے جیت لیا، روکی فیلڈنگ کو تیسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ شکست کھانا پڑی۔میڈیسن اسکوائر گارڈن نیویارک کا باکسنگ رنگ میں ڈبلیو بی اے سپر مڈل ویٹ کے لیے روکی فیلڈنگ اور کینیلو الویرز مدمقابل آئے۔ جوشیلے بھڑکیلے کھیل باکسنگ میں الویرز نے ...
مزید پڑھیں »ایشین فٹبال کپ،10سال بعد ویتنام کا ٹائٹل پر قبضہ
دینہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ویتنام نے ملائیشیا کو ہرا کر دس سال بعد ایشین فٹبال کپ کا ٹائٹل جیت لیا، کھلاڑیوں نے بڑی جیت کی بڑی خوشی منائی جس کی جھلک کانفرنس روم میں بھی نظر آئی۔دینہ نیشنل فٹبال سٹیڈیم ویتنام میں اے ایف ایف کا ٹائٹل مقابلہ، دو دو کے ویتنام اور ملائیشیا کے درمیان برابر میچ کا سیکنڈ لیگ ...
مزید پڑھیں »برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل برطانیہ روانہ ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل منگل کو برطانیہ روانہ ہوگی۔پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر عامر اقبال نے بتایا کہ برٹش جونیئر سکوائش چیمپئن شپ 2 سے 6 جنوری 2019ء تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلی جائے گی جس میں عباس زیب انڈر 19-، حارث قاسم، فرحان ...
مزید پڑھیں »لالیگا لیگ،لائنل میسی کی ہیٹ ٹرک، بارسلونا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آگئی
ولنسیا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے مایہ ناز کھلاڑی لائنل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت کلب نے لیونٹی کو پانچ صفر سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، جاری لالیگا لیگ میں لائنل میسی کی جانب سے کی جانے والی یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے،ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ میسی کی ہی مدد سے باقی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹور بیڈمنٹن فائلز، بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو نے طلائی تمغہ جیت لیا
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ٹور بیڈمنٹن فائنلز میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے، بھارتی کھلاڑی نے فائنل میں جاپان کی کھلاڑی نوزومی اوکوہارا جنہوں نے گزشتہ سال طلائی تمغہ جیتا تھا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل مقابلہ ایک گھنٹے اور دو ...
مزید پڑھیں »