پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ ڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا، جن افراد پر پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سید اشفاق ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار ایونٹ کا اعلان
تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار ایونٹ کا اعلان سنسنی خیز مقابلے 31اگست کو شیڈول،غیر ملکی فائٹرز بھی شرکت کرینگے،شعیب مجاہد بٹ کراچی (اسپورٹس لنک) کراچی کیج فائٹنگ لیگ،بوشی بان مارشل آرٹس اینڈ فٹنس کے زیر اہتمام اورچارٹر آف کمپیش پاکستان کے ز یر انتظام تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار کے سنسنی خیز ...
مزید پڑھیں »چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری
چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو منعقد ہوگی
یوم دفاع کے موقع پر نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو، نمایاں کھلاڑیوں کے لئے 10 لاکھ روپے کے انعامات بی آر ٹی پر پہلی مرتبہ منعقد کی جانیوالی ریس میں ملک بھر سے اتھلیٹس حصہ لینگے ، رپورٹ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام یوم دفاع کے موقع پر نیشنل میراتھن ریس 6 ستمبر کو منعقد ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے وابستہ افراد کے ڈریس کوڈ اور لنڈے کے نیکرز
کھیلوں سے وابستہ افراد کے ڈریس کوڈ اور لنڈے کے نیکرز (مسرت اللہ جان، پشاور) کیا کھیلوں سے وابستہ افراد بشمول کھلاڑی ‘ کوچز اور صحافیوں پر ڈریس کوڈ لاگو ہوتا ہے ‘ کیا یہ اس پختون اور اسلامی معاشرے کا حصہ ہے یا نہیں یہ وہ سوال ہیں جو اس شعبے سے وابستہ افراد کو خود سے کرنے کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے
خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے پشاور ; غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے دو گروپوں کے درمیان جاری اختلافات نے صوبے کے باصلاحیت ویٹ لفٹرز کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ کھلاڑی جو مہینوں کی انتھک محنت کے بعد اپنی تیاری مکمل کرتے ...
مزید پڑھیں »میزان بینک نے پاکستان کے اولمپک جیولن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا
میزان بینک نے پاکستان کے اولمپک جیولن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا میزان بینک نے ارشد ندیم کو 9,297,000 روپے کی انعامی رقم دی ہے کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ان کی تاریخی کامیابی پر معروف اسلامی بینک میزان بینک نے اعزاز سے نوازا ہے۔ میزان بینک ...
مزید پڑھیں »پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے
پیرس میں ہونے والی پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی، پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اور چیف ڈی مشن اکبر ...
مزید پڑھیں »کھیل کے میدان آباد کرکے ہسپتال ویران کیے جا سکتے ہیں ؛ کامران ٹیسوری
کھیل کے میدان آباد کرکے ہسپتال ویران کیے جا سکتے ہیں:کامران ٹیسوری سندھ کو سپورٹس سٹی بنائیں گے، نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیمی وظائف کیسا تھ کھیلوں کے مواقع بھی فراہم کر رہے سپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کروں گا: گورنر سندھ کی وفد سے گفتگو لاہور (سپورٹس لنک) گورنر سندھ کامران ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات وزیراعظم نے جان شیر خان, جو کہ کئی مرتبہ عالمی چیمپئین اور برٹش اوپن چیمپئن رہ چکے ہیں، کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ملک میں اسکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات قابل ...
مزید پڑھیں »