اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہفتہ کو راولپنڈی میں ہوگا۔ جس کی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشارت راجہ کریں گے، قائمقام جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر وحید جٹ نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اجلاس میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل پاکستان انٹربورڈ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ،راولپنڈی اپنے اعزاز کے دفاع میں کامیاب
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی نے حیدر آباد کو شکست دے کر آل پاکستان انٹر بورڈگرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کو برقرار رکھا جبکہ لاہور اور اسلام آباد کی ٹیمیں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہیں، مہمانان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان اور رکن پنجاب ...
مزید پڑھیں »کرپٹو کرنسی فراڈ،عالمی نمبر ون باکسر فلائیڈمےویدے کو جرمانہ
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)کرپٹو کرنسی فراڈ میں عالمی نمبر ون باکسر فلائیڈ مے ویدے اور میوزک پروڈیوسر ڈی جے خالد کو بھاری جرمانہ کردیا۔سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے روبرو دونوں سیلبرٹریز اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہے تاہم انہوں نے ایکسچینج کمیشن سے ڈیل کرلی۔دونوں سیلبرٹری پر الزام تھا کہ انہوں نے بٹ کوائن کی خریداری کے لیے اشتہاری مہم چلائی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کل پہلا میچ جرمنی کیخلاف کھیلے گا
دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل ہفتہ کو دومیچز کھیلے جائینگے ،ْ پہلا میچ ہالینڈ اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ 19 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں ایونٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ارجنٹائن نے سپین،نیوزی لینڈ نے فرانس کو شکست دیدی
بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ2018ء میں ارجنٹائن نے اسپین کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چارگول سے ہرا دیا ، آج کھیلے گئے ایک اور میچ میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو دو۔ ایک سے شکست دے دی۔بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے دن ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ...
مزید پڑھیں »سالانہ سپورٹس کیلنڈر،ہینڈ بال اور کبڈی کے مقابلوں میں تحصیل لاہور سٹی کی گرلز اور بوائز ٹیمیں فاتح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نوجوان سپورٹس کیلنڈر کے مقابلوں میں جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں، نوجوانوں کو طویل عرصہ بعد صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا ہے، کھلاڑیوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کررہے ہیں جن سے ان کا جذبہ مزید بڑھ رہا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »قطر کے فٹبالر عبدالکریم حسن اے ایف سی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت گئے
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر کے دفاعی فٹبال کھلاڑی عبد الكريم حسن کو اے ایف سی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیدیا گیا ہے جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ ان کا خواہش ہے کہ وہ یورپ میں فٹبال کھیلیں، پچیس سالہ عبدالکریم حسن جن کو یہ ایوارڈ دیا جانا حیران کن فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے کا ...
مزید پڑھیں »آئرش فٹبالر روبی کین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ کے سینئر و تجربہ کار فٹبال کھلاڑی روبی کین نے انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، روبی کین تقریباً دو عشروں تک ائرلینڈ ٹیم کیلئے خدمات انجام دیتے رہے ہیں، تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ فٹبال کے کھیل میں جو خواب دیکھے تھے وہ سب پورے ہو چکے ہیں اور اب وقت ...
مزید پڑھیں »سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ 19جنوری 2019سے شروع ہوگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 19 جنوری 2019ء سے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے صفہ اول کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل مزید دو میچ،پاکستان پہلا میچ ہفتہ کو جرمنی سے کھیلے گا
بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودہویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں ہوچکا ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ...
مزید پڑھیں »