کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ امکان ہے کہ 22ستمبر سے کراچی میں لگا جائے گا، پی ایچ ایف نے کھلاڑیوں کا کیمپ ایک ماہ قبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر27کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ساف فٹبال کپ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کل ساف فٹبال چیمپین شپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ساف فٹبال کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ساف کپ فٹبال کا دوسرا سیمی فائنل نیپال اور مالدیپ کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھلا جائیگا۔ پاکستان فٹبال تیم کی ...
مزید پڑھیں »اہلیہ کو کوچ بنا کر ایشین گیمز لیجانے والے ووشو فیڈریشن کے سربراہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سر براہ جنرل(ر) عارف حسن نے وفاقی وزیر کھیل فہمیدہ مرزا،پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام کو قومی میڈیا نمائندگان کی موجودگی میں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایشین گیمز میں اپنی اہلیہ کو کوچ بنا کر لیجانے اور اپنے چار سالہ بچے کو اتھلیٹس ویلج لے جا کرپاکستان کے لئے بدنامی ...
مزید پڑھیں »لان ٹینس کے فروغ کیلئے پنجاب میں چیمپئن شپ کرائیں گے،ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ لان ٹینس کے فروغ اور نئے باصلاحیت کھلاڑی سامنے لانے کے لئے پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب کی سطح پر لان ٹینس چیمپئن شپ کرائیں گے، ہمارے ٹینس سٹار عصام الحق اور اوشنا سہیل عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں انتظامی اصلاحات سے متعلق ٹاسک فورس بنانے کا حکم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے کھیلوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور کھیلوں میں انتظامی اصلاحات سے متعلق ٹاسک فورس بنانے کا حکم دے دیا۔عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں بین الصوبائی تعاون سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر بین الصوبائی تعلقات (آئی پی سی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سیکریٹری آئی پی ...
مزید پڑھیں »نیشنز لیگ فٹبال،یورپین چیمپئن پرتگال کی اٹلی کیخلاف فتح
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن پرتگال نے جاری نیشنز لیگ مقابلوں میں اٹلی کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرلی، پرتگال کی ٹیم جسے اٹلی کیخلاف اس پہلے میچ میں اپنے سپر سٹار کھلاڑی کرسٹینا رونالڈو کی خدمات حاصل نہیں تھیں کی جانب سے میچ کا واحد گول آندرے سلوا نے سکور کیا،یاد رہے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اکیڈمی کلب نے جشن آزادی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد ( نواز گوھر ) اسلام آباد اکیڈمی کلب نے غوری کلب کو 2-0 گول سے شکست دے کر جشن آزادی فٹ بال کپ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم تھے، جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے، اسلام آباد اکیڈمی کلب کے یاسر ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے وژن کے مطابق سپورٹس پالیسی متعارف کرائینگے،فہمیدہ مرزا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ نومنتخب وفاقی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے ویثزن کے مطابق ملک میں کھیلوں کے فروغ لئے نئی سپورٹس پالیسی متعارف کروائے، کھیلوں کے شعبہ میں سیاست اور اجارہ داری کے خاتمہ کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی کی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ اینڈ ریفری کورس کا آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر محمد طاہر نوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھروبال کا کھیل مقبولیت حاصل کر رہا ہے ،انٹر نیشنل کوچنگ اینڈ ریفری کورسز سے یہ کھیل گراس روٹ لیول پر مزید مقبولیت حاصل کرے گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان تھرو بال ...
مزید پڑھیں »فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے، ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم
اسلام آباد ( نواز گوھر)؛ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے جو کہ پاکستان کے دیہاتی اور شہری علاقوں میں سب سے زیادہ کھیلا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جناح سٹیڈیم میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ...
مزید پڑھیں »