کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کےرکن مقصود احمد دل کےعارضےمیں مبتلا ہیں، حال ہی میں انہیں پیس میکرلگا ہے۔ سجاس کےتین رکنی وفد نے مقصود احمد کےگھرجاکر ان کی عیادت کی۔ وفد میں سجاس کےسیکریٹری محمد اصغرعظیم، فنانس سیکریٹری ارشاد علی اورایگزیکٹیوکمیٹی کےرکن شاہد ساٹی شامل تھے۔ اس موقع پراصغرعظیم نے سجاس کی جانب سےمقصود احمد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائیں گے، محمد عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ سپورٹس کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوںکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کیلئے صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائیں گے جس میں سکولوں کے طلبہ بھی حصہ لیں گے، یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر ...
مزید پڑھیں »جکارتہ ایشئن گیمز سے قبل دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے خصوصی مشقیں
جکارتہ: (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈونیشیا میں ایشئن گیمز سے پہلے سیکورٹی حکام نےممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشقیں کیں، شیلنگ کے دوران ایکشن، فضائی نگرانی سمیت کارروائی کرنے کی بھی ریہرسل ہوئی18ویں ایشئن گیمز سے پہلے انڈونیشین سیکورٹی حکام کا کڑا امتحان، دہشت گردی کے ممکنہ خطرات و خدشات سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی، سپیشل ...
مزید پڑھیں »سیلیکان ویلی ٹینس: سرینا ولیمز پہلے ہی راؤنڈ میں آوٹ
سان جوز(سپورٹس لنک رپورٹ) سیلیکان ویلی کلاسک ٹینس میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے امریکی سرینا ولیمز کو ہرا کر پہلے راؤنڈ میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔سیلیکان ویلی کلاسک ٹینس کے اہم مقابلے میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے شاندار کھیل پیش کیا، امریکی اسٹار سرینا ولیمز کو 30منٹ سے بھی کم وقت میں آوٹ کلاس کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،،پاکستان کا 245 رکنی دستہ ہی شرکت کریگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) جکارتہ ایشین گیمز میں پاکستان کا 245 رکنی دستہ ہی شرکت کرے گا ۔ اس بات کا فیصلہ پی او اے ایگڑیکٹو کمیٹی کا اجلاس میں کیا گیا جو صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹنینٹ جنرل (ر) عارف حسن کی صدارت میں ہوا۔ پی ایس بی نے تمام انتظامات مکمل کرنے یقین دہانی کرا دی ہے ...
مزید پڑھیں »کیرولین وزنیاکی یو ایس اوپن کیلئے سخت ٹریننگ میں مصروف
واشنگٹن ( سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر دو خاتون ٹینس پلیئر کیرولین وزنیاکی اپنی فٹنس کو لے کر پریشان ہیں۔ وہ گرینڈ سلم یو ایس اوپن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔رواں سیزن ان کیلئے بہت اچھا ثابت ہوا ہے کہ کیونکہ انہوں نے جنوری میں کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم ٹائٹل جیتا تھا، اسی اعتماد کو لے کر یو ایس ...
مزید پڑھیں »الپائن کلب کے زیر اہتمام کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیمائوں میں اسناد کی تقسیم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) الپائن کلب آف پاکستان کے زیراہتمام اہتمام کے ٹو چوٹی کو عبور کرنے والے کوہ پیمائوں کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور احمد تھے اس موقع پر الپائن کلب آف پاکستان کے ابو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی 6 خاتون کوہ پیمائوں کا شاندار کارنامہ
ہنزہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی 6 بہادر لڑکیوں نے وادی شمشال میں واقع 5 ہزار 300 میٹر بلند چوٹی شفکین سار کو سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکیوں کے اس گروپ نے گزشتہ روز شمشال میں واقع خوبصورت چوٹی شفکین سار کو سر کیا۔ یہ تمام لڑکیاں شمشال ماؤنٹینرنگ اسکول کی طالبات ہیں، جن میں حفیظا بانو، افسانہ شاہد، شکیلہ، ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈ ونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ایشین گیمز 18اگست سے دوستمبر تک جکارتہ میں شروع ہوں گے۔ رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ پیر کو کراچی میں چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان کی ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »زینوبیہ واصف نے قومی خواتین چیس چیمپئن شپ جیت لی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) زینوبیہ واصف نے پاکستان قومی خواتین شطرنج چیمپئن شپ میں 7 میں سے 6.5 پوائنٹس بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دوسری پوزیشن لاہور کی مہک گل نے حاصل کی۔ چھٹی قومی خواتین شطرنج چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سمیر میر شیخ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »