دیگر سپورٹس

قائداعظم گیمز، لائبہ اعجاز نے سکواش میں پہلا انفرادی گولڈ میڈل جیت لیا

دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے حوالے سے کھیلے جانیوالے جوڈوکے مرد و خواتین کے ایونٹس میں خیبر پختونخوااور فاٹاکے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل مظاہرہ کرتے ہوئے دو ،دو گولڈ میڈلزجیت لئے ،خیبر پختونخوا کی طرف سے ویمنز سکواش ایونٹ میں پشاور کی لائبہ اعجاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا‘انہوں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز،کبڈی مقابلے سیمی فائنلز کل ہونگے

اسلام آباد :پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کے مقابلوں میں پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 61-14 سے، سندھ نے گلگت بلتستان کو 24-14 سے، فاٹا نے اسلام آباد کو ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز،والی بال مقابلے شروع،خیبرپختونخوا،فاٹا،پنجاب اور بلوچستان کی کامیابیاں

اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں والی بال کے مقابلے شروع ہوگئے، گذشتہ روز لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے مردوں کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-0 سے، فاٹا نے گلگت بلتستان کو 2-0 سے، پنجاب نے اسلام آباد کو 2-0 سے، بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 2-1 سے شکست دی، ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ سج گیا

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سج گیا ، گیمز کا افتتاح مسلم لیگ ن کے چیئرمین وسینیٹ میں قائدایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کیا ،اس موقع پر وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹرنوازگنجیرا بھی موجود تھے ۔ گیمز میں شریک ایتھلیٹس کے مارچ پاسٹ ...

مزید پڑھیں »

دوسری قائد اعظم گیمز سکواش : خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی کامیابیاں

دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخواکے ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اﷲ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں،ایونٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کے ذیشان زیب نے سندھ کے رفی خان کو 11/4 11/3 11/8سے ،سندھ کے قمر اسلام نے گلگت بلتستان کے رفیع گل ...

مزید پڑھیں »

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 شروع

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء اتوار کے روز اسلام آباد میں شروع ہوگئیں، افتتاحی تقریب لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈمیں منعقد ہوئی ،سپورٹس بورڈ پنجاب کے 385کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستے نے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی قیادت میں شرکت کی،سٹیج پر سینٹر راجہ ظفر الحق، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ، سیکرٹر ی سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے کراچی میں شروع

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ دو روزہ ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان چیمپئن شپ ڈی ایچ اے گالف کلب کراچی میں شروع ہوئی جس میں ملک بھر سے 112 گالفرز شریک ہیں جنہیں دو، دو گالفرز پر مشتمل 56 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق گالفرز کا تعلق مختلف کارپوریٹ اداروں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز پیسے کا ضیاع نہیں،قومی وحدت کا نشان ہیں،اختر گنجیرا

اسلام آباد (نواز گو ھر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا نے کہا ہے کہ قائد اعظم گیمز پیسوں کاضیاع نہیں قومی وحدت کا نشان ہیں اس سے نیا ٹیلنٹ اُبھرے گا جبکہ قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب آج شایان شان انداز میں منعقد کی جائے گی جس میں چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز،سپورٹس پنجاب کا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا

سپورٹس بورڈ پنجاب کا 385کھلاڑیوں اور آفیشلز کا دستہ اتوار کی صبح دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا، کھلاڑی 19مختلف گیمز میں حصہ لیں گے،تمام کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں،روانگی کے موقع پر سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے دستے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ پنجاب کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free