لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق کا سفر تمام ہوگیا۔ انہیں اور ان کے پارٹنر یون یولین روزے کو راؤنڈآف 32میں برطانوی جوڑی نیل اور کین اسکوپ اسکائی نے چھ چار ، چھ چار اور سات ، چھ سے شکست دی۔ وہ مکسڈ ڈبلز میں ارانگسٹرا پارا سنٹونا کے ساتھ چھ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عالمی کپ فٹبال،،بیلجیئم نے برازیل کی کہانی ختم کردی
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔روسی شہر کازان میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔بیلجیئم کو پہلا گول اون گول کی صورت میں ملا جب فرنینڈنہو نے اپنے ہی جال میں گیند ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کیلئے باکسرز کو بھرپور سہولیات دے رہے ہیں،خالد محمود
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے کہا ہے کہ پی بی ایف ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے باکسر کو بھرپور تربیت اور ہر قسم کی سہولت فراہم کررہی ہے تاکہ کھلاڑیوں کی ایشین گیمز میں شرکت کے حوالے سے تیاریوں میں کوئی کسر باقی نہ رہ جائے،اب کھلاڑیوں پر ہے کہ وہ پوری توجہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر 13واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل مورخہ 7جولائی 2018 ء بروز ہفتہ شام 7:30پر ہوگا،ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ساؤتھ سید صلاح الدین احمد کرینگے ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن باؤنس کلب ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،فرانس سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوروگوائے کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نزنی نوگروڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر فرانس کا غلبہ رہا جس کا اندازہ 62 فیصد بال پوزیشن سے ہوتا ہے۔یوروگوائے نے فرانسیسی گول پر چار حملے کیے تاہم ...
مزید پڑھیں »راجہ محسن اعجاز ہاکی فیڈریشن کے میڈیا ڈائریکٹر مقرر
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے سینئر صحافی راجہ محسن اعجاز کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا میڈیا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے، راجہ محسن اعجاز نےگذشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، اور انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر (ر) خالد سجاد ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کا سفر تمام
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف انڈر18 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام ہوگیا۔دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر کو چینی حریف پی فان لی کے ہاتھوں کانٹے کے مقابلے میں چار، تین فریمز سے شکست ہوگئی۔حارث طاہر بھی لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں ناکام ہوگئے
مزید پڑھیں »جاپان فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کرنیوالی جاپان کی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا ،ہزاروں شائقین ہیروز کو دیکھنے کیلئے ٹوکیوکے ائیرپورٹ پر موجود تھے ۔جاپان کی ٹیم پری کوارٹرفائنل میں بیلجیئم کے ہاتھوں شکست پر ایونٹ سے باہر ہوئی تاہم پول گروپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، جاپانی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم اور ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کا ریال میڈرڈ سے معاہدہ ختم
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ )پرتگال کے شہر ہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے سپین کے فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو چھوڑکراٹلی کے کلب جیوونٹس کو جوائن کرلیا ہے ۔اطالوی کلب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے جیوونٹس کے ساتھ 8کروڑ 80لاکھ برطانوی پاؤنڈز کی مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی پاس کرلیاہے ۔کرسٹیانورونالڈو ...
مزید پڑھیں »انگرو فوڈز ٹینس چمپئن شپ کے فائنل مقابلے کل ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انگرو فوڈز ٹینس چمپئن شپ کے فائنل مقابلے ہفتہ کواسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں ہونگے، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، اور چیمپین شپ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، خواتین سنگلز، بوائز اینڈ گرلز سنگلز انڈر- 18 ، انڈر- 14، انڈر- 10، سنیئرڈبلز پلس 45 ...
مزید پڑھیں »