راولپنڈی:(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے تین مرتبہ کی چیمپیئن پاکستان نے 18 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور رضوان سینئر کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔رواں ماہ 23جون سے شروع ہونے والے ایونٹ کی تیاریوں کے لیے ابتدائی طور پر 22 کھلاڑیوں کو ہالینڈ بھیجا گیا تھا جہاں پاکستان پاکستان تربیتی کیمپ لگانے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عالمی کپ فٹبال،،،اپنی پسندیدہ ٹیم کے بارے میں جانیئے
2018 ورلڈ کپ کا میلہ روس میں سج چکا ہے اور ساری دنیا کی نظریں روس کے ساتھ ساتھ کوالیفائی کرنے والی 31ٹیموں پر جم چکی ہیں۔ 2014 ورلڈ کپ جرمنی نے فائنل میں ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سےہرا کر چوتھی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ 2018 ورلڈ کپ میں 32 ٹیموں ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کی آسڑیلیا کیخلاف سیریزمیں کامیابی
بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز 0۔2 سے جیت لی۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور اسٹریا کے خلاف 5 میچوں کی سیریز بھی مکمل کرچکی ہے۔ ان میچوں کے دوران رضوان سینئر نے ٹیم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،،جاپان نے فیورٹ کولمبیا کو مات دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں شریک ایشین سپر پاور ٹیم جاپان نے میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔جاپان نے روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں فیورٹ کولمبیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے دی۔گروپ ایچ کے میچ میں جاپان اور کولمبیا مدمقابل آئے تاہم کھیل کے تیسرے ہی منٹ ...
مزید پڑھیں »شیہان راجہ خالدکو عشائیہ کی ویڈیو رپورٹ
سوکیوکشن بلیک بیلٹ 6ڈان شیہان راجہ خالدکو سابق وزیراعظم کا عشائیہ
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے جاپان سے سوکیوکشن س بلیک بیلٹ 6 ڈان اور پاکستان برانچ چیف کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی شیہان راجہ خالد کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ اسلام آبادمیں استقبالیہ دیا۔اس موقع پر پاکستان سوکیوکشن فیڈریشن کے آفیشلز عمائدین شہر سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ سپورٹس آفیشلز بھی موجود ...
مزید پڑھیں »میکسیکو کے کھلاڑی رافیل کا 5واں ورلڈ کپ
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)میکسیکو کے رافیل مرکیوئز پانچ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے دفاعی چیمپئن جرمنی کیخلاف میچ میں بطور متبادل کھلاڑی میدان میں قدم رکھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ان سے قبل ہم وطن کھلاڑی انٹونیو کاربائیل اور جرمنی کے لوتھر میتھائس اس ریکارڈ کے مالک تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »ماریہ شرپووا ڈبلیو ٹی اے ایونٹ سے دستبردار
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا نے آرام کی غرض سے سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن سے قبل وارم اپ ڈبلیو ٹی اے ایونٹ سے دستبرداری اختیار کر لی۔ 31 سالہ رشین کھلاڑی نے 2004 میں ومبلڈن چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا ۔ مارا شرا پووا نے اپنے بیان میں کہا ...
مزید پڑھیں »نیمار پھر ان فٹ ہو گئے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ فٹ بال کے پہلے ہی میچ میں برازیل کو شدید نوعیت کے دو دھچکے لگے ، ایک تو ٹیم سوئٹزرلینڈ کو شکست دینے میں ناکام رہی، پھر مین سٹرائیکر نیمار جونیئر بھی انجری کا شکار ہو گئے ۔ میگا ایونٹ میں میچ کے 14ویں منٹ میں برازیل کے مین سٹرائیکر نیمار کے پائوں میں شدید ...
مزید پڑھیں »متبادل کھلاڑی کھیلنے سے انکار،کروشین پلیئرکو وطن واپس بھیج دیا گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیریا کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں بطور متبادل پلیئر کھیلنے سے انکار پر کروشیا کے فارورڈ نیکولا کالینیک کو گھر بھیج دیا گیا۔ ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو طلب نہیں کیا گیا جس کے باعث میگا ایونٹ میں ٹیم انتظامیہ کو 22 کھلاڑیوں پر انحصار کرنا پڑے گا۔ نیکولا کالینیک کے مطابق انہوں نے کمر ...
مزید پڑھیں »