دیگر سپورٹس

کیلیفورنیا سائیکلنگ ایونٹ کولمبیا نے جیت لیا

کیلیفورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) کیلیفورنیا سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ کولمبیا کے سائیکلسٹ فرنینڈو نے جیت لیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے۔پانچویں مرحلے میں دلچسپ مقابلے ہوئے، شرکا نے جیت کیلئے خوب جان لگائی، ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکلسٹ حادثے کا شکار بھی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ہاکی سٹیڈیم کو دوبارہ بنانے کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے بعد ہاکی سٹیڈیم کو بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ سندھ حکومت نے عبدالستار ایدھی سٹيڈيم کو انٹرنيشنل معيار کا بنانے کا فيصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بريگيڈيئر کھوکھر اور وزیر ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی چیمپئن شپ: یوسی پی نے 170 یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے تعلیم کیساتھ کھیلوں میں بھی سب سے آگے ہونے کی روایت برقرار رکھی۔ انٹرورسٹی چیمپئن شپ میں 170 یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ کر لگاتار ساتویں بار پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔تعلیم ہویا کھیل کا میدان، یو سی پی نے ہر شعبے میں برتری ثابت کر دی۔ 2017-18ء کی انٹرورسٹی چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

خصوصی کھلاڑیوں کا 14روزہ نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام 14 روزہ خصوصی کھلاڑیوں کا نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔۔خصوصی کھلاڑیوں کا فٹ بال ٹریننگ کیمپ دراصل پہلا انٹرنیشنل ابوظہبی گیمز کی تیاری کا مرحلہ تھا۔جو پنجاب اسٹیڈیم میں منقعد ہوا۔ اس ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی صبح 6 سے 8 تک اور شام میں 5 سے 7 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 86ویں اجلاس

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ کھلاڑیوں کی انشورنس کا عمل شروع کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 86ویں اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کی۔ اجلاس میں ہاکی گرائونڈ کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الیکشن کو بوگس قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین دانش کلیم نے کہا کہ پی ایچ ایف کے حالیہ الیکشن بوگس ہیں ۔الیکشن میں منظور نظر لوگوں کو نوازا گیا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہاکی اسی ڈگر پر رہی تو اسے تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ساہیوال کے الیکشن کے حوالے سے بھی پی ایچ ایف کو ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر،ٹرافیاں اور سرٹیفیکٹس تقسیم

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ،ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اس اولین فیسٹول میں پشاور،نوشہرہ ،مردان اور کوئٹہ سے سراؤں نے کرکٹ ،فٹ بال،بیڈمنٹن،رسہ کشی،اتھلیٹکس،میوزیکل چیئر ،بوری ریس اور آرچری کے مقابلوں میں حصہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا۔اس موقع پر صوبائی سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ فائنل، اٹلیٹیکو میڈرڈ کی مارسیلی کو تین صفر سے شکست

پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم نے مارسیلی کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ نے تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فرانس میں یورپا لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ اور مارسیلی میں دلچسپ مقابلہ ہوا، ٹیم اٹلیٹیکو نے 21 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free