اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گول کر کے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ زلفیہ نذیر نے بھی تین ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے
ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا کارنامہ، ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔ پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ محمد میران اور محمد حسن نے سلور میڈلز سینے پر سجائے۔ محمد ہادی جعفری نے گولڈ میڈل میچ میں انڈونیشیا کے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے، جیولین تھرو کھیل کی ترویج کے لئے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں، ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج میدان میں اتریں گے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راؤنڈ کوالیفائی کرنے کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے اور گروپ بی میں 32 ایتھلیٹس فائنل راؤنڈ کے لیے مدمقابل ہوں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل
خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، آئندہ چار سال کیلئے متفقہ طور پر نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا،عثمان گل چیئرمین ،محم اظہر خان صدر خیضر اللہ جان سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ امریکا کے "نوح لائلز” دنیا کے تیزترین انسان بن گئے
پیرس اولمپکس میں امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے ۔ نوح لائلز نے پیرس اولمپکس میں100میٹرریس جیت لی ، نوح لائلز نے مقررہ فاصلہ 9.79سیکنڈز میں طے کیا ۔ پیرس اولمپکس میں جمیکا کے کشان تھامسن دوسرے نمبرپررہے جبکہ امریکا کے فریڈکرلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جبکہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں!
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں ، صرف کلب ہی ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونگی لاہور: پاکستان میں ہاکی کو منظم اور منظم کرنے کے فیصلہ کن اقدام میں، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کے فریم ورک کے اندر کلبوں اور اکیڈمیوں کے کردار کو واضح کرتے ہوئے ایک ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپک ؛ چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی تمغہ جیت لیا
پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا ہے۔ پیرس اولمپک گیمز کے نویں روز کے مقابلے 4 اگست کو ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ 100 میٹر ریس میں منفرد ریکارڈ قائم
پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں اور عورتوں کی ریس میں منفرد ریکارڈ بنے ہیں، مردوں کی ریس کے سیمی فائنل میں 12کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10سیکنڈ سے کم رہی جبکہ عورتوں کی ریس میں جولین ایلفرڈ نے سب سے تیز ترین ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »