پیانگ یانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان کے 23 سالہ ایتھلیٹ یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپک گیمز میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ 66سال کے عرصے میں مینز اولمپک فگر سکیٹنگ میں متواتر تمغے حاصل کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ۔ کمر کی انجری سے نجات کے بعد کھیل میں واپسی پرانہوں نے فری سکیٹ پر دو مرتبہ توازن کھویا تاہم 317 اعشاریہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سکیورٹی خدشات:کراچی سے پشاور تک ٹور ڈی ریس ملتوی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی سے پشاور تک 19فروری سے شروع ہونے والی ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل پیس مشن سائیکل ریس سکیورٹی خدشات اور دیگر اہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ۔ سائیکل سواروں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے بعد ریس کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جبکہ ...
مزید پڑھیں »چولستان جیپ ریلی ، خواتین میں ملتان کی مومل سب سے آگے
ملتان،ڈیراور،چولستان (سپورٹس لنک رپورٹ) چولستان میں رنگا رنگ جیپ ریلی کی اسٹاک کیٹگری میں 60 ڈرائیور وں نے حصہ لیا اور 210 کلومیٹر کے مشکل ٹریک پر برق رفتاری کا شاندار مظاہرہ کیا،خواتین کی کیٹگری میں ملتان کی مومل خان نے 110 کلومیٹر کے ٹریک پر عمدہ ڈرائیونگ سے شائقین کے دل جیت لئے ، کراچی کی تشنا پٹیل جبکہ ...
مزید پڑھیں »فیڈرر ٹینس تاریخ کے عمر رسید عالمی نمبر ون بن گئے
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر ٹینس کی تاریخ میں دنیا کے عمر رسیدہ عالمی نمبر ایک نمبر ایک کھلاڑی بن گئے، فیڈرر نے روٹرڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی، انہوں نے رافیل نڈال کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر ...
مزید پڑھیں »فٹبال ٹیم کو 4ماہ سے تنخواہ نہ مل سکی،فحش فلموں کی اداکارہ نے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
روم(سپورٹس لنک رپورٹ) اٹلی کے شہر ویسنزکی فٹ بال ٹیم کو گزشتہ 4ماہ سے تنخواہ نہیں مل سکی جس پر وہ انتہائی مشکل مالی حالات کا شکار ہیں تاہم اب فحش فلموں کی اداکارہ امینڈا فوکس ان کی مدد کے لیے سامنے آ گئی ہے. ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امینڈا نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں نیزہ بازی کے جاندار مقابلوں کیمرے کی آنکھ سے
لیور پول کے محمد صالح کے رواں سیزن میں 30گول
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں لیور پول فٹ بال کلب کے مصری نژاد فٹ بالر محمد صالح نے مداحوں کو اس حد تک دیوانہ بنا دیا کہ انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ’صالح مزید کچھ گول اور کرلیتے تو وہ بھی مسلمان ہوجاتے‘۔ محمد صالح نے رواں سیزن میں 30 گول کیے ہیں۔ لیور پول اور پورٹو کے ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت تک مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب میںسپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت تک مکمل کر لئے جائیں گے، تمام منصوبوں پرکا م تیزی سے جاری ہے گوجرہ ، راولپنڈی ، قصور ، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر اور ٹرف بچھائے جاچکے ہیں ، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گیا
اسلام آباد(نواز گوہر سے) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گیا ہے۔ تین روزہ رنگا رنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن ملک مہربان علی، صدر طارق محمود، نائب صدر شاہد ...
مزید پڑھیں »صوبہ بھر میں سپورٹس کے میگا منصوبوں پر کام جاری ہیں، حنیف عباسی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں سپورٹس کے میگا منصوبوں پر کام جاری ہیںجن میں سے درجنوں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ، ان منصوبوں کی تکمیل سے نوجوانوں کو ...
مزید پڑھیں »