پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد انتقال کر گئے

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد انتقال کر گئے۔*پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ڈائریکٹر ریفری کاظیم علی چنگیزی کےوالد آج کوئٹہ کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔

اس موقع پر خلیل احمد خان ، صدر پاکستان جوجٹسو فیڈریشن اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے کاظیم علی چنگیزی کے ساتھ انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اللہ تعالٰی سے دعا کی۔ آمین

error: Content is protected !!