لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کی تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کرولین وزنیاکی رومانیہ کی سیمونا ہیلوپ کی جگہ ورلڈ نمبر ون بن گئیں۔ بیسواں گرینڈ سلیم جیتنے والے روجر فیڈرر، رافیل نڈال سے ٹاپ پوزیشن نہ چھین سکے۔ٹینس رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کیرولین وزنیاکی نئی عالمی نمبر ون پلیئر بن گئیں۔ ڈنمارک کی وزنیاکی نے رومانیہ کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون ون میں جمعہ سے مد مقابل
اسلام آباد (نواز گوہر سے) پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون ون میں جمعہ سے مد مقابل ہونگی ، کورین ڈیوس کپ ٹیم نے پاکستان میں ڈیوس کپ میچز کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان سے سخت مقابلہ متوقع ہے جبکہ ٹینس اسٹار اعصام الحق ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ریسلنگ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والی چھ رکنی قومی ریسلنگ ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق پرفارمنس کی بنیاد پر چھ ریسلرز کا انتخاب کیا گیا، جس میں57کلوگرام کیٹیگر ی میں محمد بلال ،65کلوگرام کیٹیگری میں عبدالوہاب ،74کلوگرام کیٹیگری میں محمد اسد بٹ ،86کلوگرام کیٹیگری میں محمد انعام ...
مزید پڑھیں »کالام سوات ویلی میں سنو کراس ریلی کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد جیب کلب کے زیر اہتمام ایک روزہ سنوکراس جیب ریلی چار فروری کوکالام (سوات)میں ہوگی۔کلب کے ترجمان عمران حیدر کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد اور دیگر شہروں سے جیب کلب کے ممبران اپنی فور بائی فور جیپوں کے ساتھ حصہ لیں گے۔مقابلوں کو عوامی دلچسپی کے لیے تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا اور روٹ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ منعقد کرائے گا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے جس کی ترقی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ 2018ء منعقد کرارہا ہے، چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیموں کو انعامی رقم بھی دی جائے گی، انہوں نے کہاکہ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...
مزید پڑھیں »عامرخان اور فل لوگریکو پریس کانفرنس میں جھگڑ پڑے
حریف باکسرفل لوگریکو کے فریال مخدوم کے بارے میں نازیبا جملے پر عامرخان آگ بگولہ ہوگئے اورانہوں نے باکسر گریکو پر پانی سےبھرا گلاس پھینک دیا۔ پریس کانفرنس میں عامرخان اورگریکوکےدرمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، عامرخان اورفل لو گریکو کے درمیان جھگڑے کے باعث تقریب روکنا پڑگئی۔ گریکو کئی ہفتے سےسوشل میڈیا پر عامرخان پرطنز کےتیر چلارہے تھے۔ ...
مزید پڑھیں »قومی ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ،کوارٹر فائنل کیلئے لائن اپ مکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری قومی ما سٹرز سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ، عمران شہزاد، محمد ندیم، محمد عاطف بیگ، شاہد شفیق ، فواد حسین، میثم زیدی ، نوین پروانی اور خرم آغا کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ ایونٹ کے کوارٹر فائنلز آج صبح دس بجے کھیلے جائیں ...
مزید پڑھیں »ہالک ہوگن نے مداحوں کو حیران کردیا
معروف ریسلرہالک ہوگن نے اپنے مداحوں سے انوکھا مذاق کیا اور مادام تساؤ میوزم میں مجسمہ بن کر بیٹھ گئے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایWWEکے دیوانوں کی کمی نہیں جو نہ صرف مار ڈھار سے بھرپور ریسلنگ بے حد پسند کرتے ہیں بلکہ ڈبلیوڈبلیو ای ریسلرز کے جنون کی حد تک فینز ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے مادام تساؤ میوزیم میں گزشتہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں ایک اور ہاکی سٹیڈیم بنانے ،اکیڈمی یہاں منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نواز گوہر سے) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ میڈلز لانے والی فیڈریشنز کے فنڈز میں اضافہ کرینگے،کچھ فیڈریشنز کو خود مختار بنانا ہوگا ،وزیر اعظم نے کھیلوں کی فیڈریشنز کا اجلاس بلا رکھا ہے جس میں اس بات کا فیصلہ ہوگا ، ہاکی کو اسلام آباد میں منتقل کر رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »لڑکے ہاکی چھوڑ کر کرکٹ کی جانب مائل ہو رہے ہیں،شہباز سینئر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے شہباز احمد سینئر نے کہا کہ ہم نے اپنی میٹنگ کی سفارشات وزارت کو بھجوا دی ہیں،سکولوں اور کالجوں میں ہاکی ختم ہو چکی ہے ،لڑکے کرکٹ کی طرف مائل ہو رہے ہیں،جب تک مختلف شہروں میں نیشنل ہاکی سنٹرز قائم کرکے بچوں کو ...
مزید پڑھیں »