ملتان: ملتان میں ہونے والی آل پاکستان انٹر بورڈز کبڈی چیمپئن شپ فیصل آباد نے جیت لی۔ فائنل میں لاہور بورڈ کی ٹیم ناکام رہی۔ انٹر بورڈ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں فیصل آباد اور لاہور بورڈ میں جوڑ پڑا۔ دونوں ٹیموں کے کبڈرز شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فیصل آباد کے کھلاڑیوں کے جپھا، قینچی اور لپیٹا نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ:مروان الشوربگی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی نے ایک آسان مقابلے میں اپنے ہم وطن مازین حشام کو 3-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہیں دیااور پہلی گیم سے ہی اپنے حریف پر حاوی ...
مزید پڑھیں »سی اےایس ویمن انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ،اینی او اور سواسنگاری فائنل میں مدمقابل
ٹاپ سیڈہانگ کانگ کی اینی او اورملائیشیا کی سیواسنگاری سبرا مینیئم نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل وویمن سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلا سیمی فائنل ہانگ کانگ کی اینی او اور مصرکی رووان ایلاریبی کے درمیان کھیلا گیا۔ اینی او نے پہلی گیم میںایک ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ جاری
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کی تیاری کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس مختلف سپورٹس مقامات پر جاری ہیں جس میں کھلاڑی جوش وخروش سے تربیت حاصل کررہے ہیں، تمام کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں۔کبڈی کے کھلاڑیوں کو چودھری اعجاز، عبدالقیوم، بیڈ منٹن کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں سست روی پر برہم
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے لاہور کے ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹھیکیداروں کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر منصوبے بروقت مکمل نہ کئے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیدیم میں لاہور کے ترقیاتی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ ملازمین کی مالی مراعات کو قانونی تحفظ مل گیا
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کی 83ویں میٹنگ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔جس میں22نکاتی ایجنڈا پوائنٹس پر یکے بعدیگرے بحث مباحثہ ہوا ۔اس میٹنگ میں پی ایس بی ملازمین کو محکمانہ اخراجات پر حج پر بھیجنے ، ریٹائرڈہونے والے ملازمین کے بچوں کی بھرتی ...
مزید پڑھیں »شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ،پاکستانی کھلاڑی دوسرے رائونڈ میں آئوٹ
شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں سپین ، جرمنی، روس، بھارت ، ترکی اور آسٹریا کے کھلاڑیوں نے اپنے، اپنے حریفوں کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ پاکستانی کھلاڑی دوسرے راؤنڈ سے باہر ہوگئے، اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے گئے مینز سنگل کے مقابلوں میں سپین کے لو پیز پیازر نے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز :کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس جاری
سپورٹس بورڈ پنجاب میں دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس جاری ہیں، بدھ کے روز کبڈی، ریسلنگ، ہاکی مردوخواتین اور دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کو فزیکل ایکسرسائز کرائی گئی ، کھلاڑیوں کے سخت ایکسرسائز کے صبح شام دو سیشن ہوئے جس میں کھلاڑیوں کو فٹ رکھنے کیلئے ان کی جسمانی ساخت ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن سکواش ٹورنامنٹ،پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر ختم
پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ کے دوسرے راونڈمیں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی نے ایک آسان مقابلے میں اپنے ملائیشین حریف محمد سیافک کمال کو 3-0سے شکست دیکر کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ میچ کا سکور 11/8, 11/7, 11/9رہا۔ دو پاکستانی کھلاڑیوں فرحان زمان اور احسن ایاز اپنے میچز ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ فرحان زمان ...
مزید پڑھیں »سی اےایس انٹرنیشنل ویمن سکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
ٹاپ سیڈہانگ کانگ کی اینی او،مصر ی رووان ایلاریبی ،آسٹریلین ریچیل گرینگھم اور ملائشیئن سیواسنگاری سبرا مینیئم نے اپنے میچز جیت کر چیف آف دی ایئر سٹاف انٹر نیشنل ویمن سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ پہلے کواٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ اینی او نے اپنی حریف اینا موتاز کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے ...
مزید پڑھیں »