اسلام آباد : شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل سپین کے لو پیز پیازر / روس کے لوزان کرسٹین نے جیت لیا،اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کا ایونٹ سپین کے لو پیز پیازر / روس کے لوزان کرسٹین اور یوکرائن کے گلب/ روس آئیون کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
ثانیہ مرزا آسڑیلین اوپن سے باہر
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلین اوپن میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ثانیہ مرزا نے کولکتا میں ٹینس ٹورنامنٹ کے موقع پر بتایا کہ ہوسکتا ہے اُنہیں گھٹنے کی تکلیف سے نجات کے لئے سرجری کرانا پڑے اور وہ کئی ماہ تک ٹینس کورٹ سے باہر رہیں گی، لیکن وہ ...
مزید پڑھیں »سویتلانا کزنٹسواکی آسڑیلین اوپن میں شرکت غیر یقینی
شہرہ آفاق روسی ٹینس سٹار سویتلانا کزنٹسوا آئندہ برس شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت کے حوالے سے غیریقینی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ روسی کھلاڑی کزنٹسوا نے اپنے بیان میں بتایا کہ کلائی کی انجری کے بعد بحالی صحت کے عمل سے گزر رہی ہیں اسلئے ٹینس کورٹ میں واپسی کا کوئی صحیح وقت ...
مزید پڑھیں »ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کے لئے 50ہزار روپے حوصلہ افزائی انعام
ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا نے ٹینس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی حمزہ رومان کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں 50 ہزار روپے انعام سے نوازا۔ حمزہ رومان نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حمزہ کو 50 روپے کا انعام دیا۔ حمزہ رومان نے رواں سال چھ قومی ایونٹس میں گولڈ ...
مزید پڑھیں »