کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ پر کھیلے جانے والے 13ویں چیلنجرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی فائٹر نے باآسانی کھتری اسپورٹس کو 97رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے علیم احمد نے تباہ کن بولنگ کی اور 17رنز پر 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی فائٹر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان اے اور آسڑیلیا کے درمیان 4روزہ میچ ڈرا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے دبئی میں پاکستان اے اور آسٹریلیا کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا ،قومی سکواڈ کی باؤلنگ ناکام رہی ،وہاب ریاض کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے ،عابد علی نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔تفصیلا ت کے مطابق آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 4وکٹوں پر 494رنزبناکر ڈکلیئر کردی ،مچل مارش 162رنز بناکر ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونIIIکا اعلامیہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے سیکریٹری محمد یامین نے جملہ الحاق شدہ کرکٹ کلبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کلب کے کھلاڑیوں کے رجسٹریشن فارم 6اکتوبر 2018تک جمع کرادیں بعدازا ں کسی بھی کلب کا کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ 10اکتوبر سے کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام آفیشل ٹورنامنٹ عبدالحمید کھتری ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکے کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافیاں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنVIIکا شمار کراچی کے متحرک اور فعال زون میں ہوتا ہے مگر حالیہ کے سی سی اے الیکشن میں نو منتخب عہدیداران جنکی کرکٹ سے وابستگی محدود اور سیاسی ہے ۔ زون VIIکے کھلاڑیوں کو نہ کھلا کر پسماندہ زہنیت کا ثبوت دے رہے ہیں اور پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کوچز ...
مزید پڑھیں »7واں بگ بیش لیگ کرکٹ ‘ فہد انجم کی سنچری سے زینتھ ایسوسی ایٹس سرخرو
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) زینتھ ایسوسی ایٹس نے 7واں بگ بیش لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا جب انہوں نے گلشن بیکس کو 88رنز کی واضح شکست سے دوچار کیا۔ زینتھ ایسوسی ایٹس کے 207رنز کے تعاقب میں گلشن بیگس کی ٹیم 118رنز پر ڈھیر ہوگئی۔فاتح ٹیم کے فہد انجم نے شاندار سنچری اسکور کی اور یاسر بنگش کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹرافی کل پاکستان پہنچے گی
دبئی ( عبدالرحمان رضا) کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی کا سفر جاری ہے اور عالمی کپ کی ٹرافی 6 روزہ دورے پر کل بدھ کو پاکستان پہنچے اور تین شہروں کا دورہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کی ٹرافی کل 3اکتوبر کو لاہور پہنچے گی اور پھر دو دن لاہور میں مختلف مقامات کی سیر کے بعد یہ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے بھی آئوٹ
چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں سری لنکانے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا جس کے بعد پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چٹاگانگ میں کھیلے گئے انڈر 19ایشیا کپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں200 رنز بنائے،ہدف ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ کی طرف سے ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا اجازت نامہ برقرار
دبئی(عبدالرحمان رضا)دنیا کی پہلی ٹی 10 کرکٹ لیگ اپنے دوسرے ایڈیشن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیگ کی منظوری گزشتہ برس کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے دی تھی جس کے بعد امارات کرکٹ بورڈ نے اس کے انعقاد کا اجازت نامہ جاری کیا آئی سی سی کرکٹ کی گورننگ باڈی ہے اور اس کا انٹی کرپشن یونٹ ...
مزید پڑھیں »کینٹ کرکٹ کائونٹی کا فریڈ کلاسن کے ساتھ مزید دو سال کا معاہدہ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی کینٹ نے ہالینڈ کے فاسٹ بائولر فریڈ کلاسن کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، پچیس سالہ فریڈ کلاسن جنہوں نے رواں سال دوسری مرتبہ کینٹ کائونٹی میں شرکت کی تھی کے ساتھ کائونٹی نے مزید دو سال کا معاہدہ کیا ہے، نئے معاہدے کے حوالے سے کائونٹی کے ڈائریکٹر کرکٹ پال کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »پہلی افغان پریمیئر کرکٹ لیگ، دو آئرش کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر و تجربہ کھلاڑیوں پال سٹرلنگ اور کیون اوبرائن نے رواں ہفتے شروع ہونے والے پہلی افغان پریمیئرکرکٹ لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے، پال سٹرلنگ اور کیون اوبرائن لیگ میں قندھار نائٹس کی نمائندگی کرینگے، اٹھائیس سال پال سٹرلنگ کے ساتھ قندھار نائٹس نے دس ستمبرکو معاہدہ کیا تھاجبکہ 34 سالہ ...
مزید پڑھیں »