دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا ہے کہ انہیں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغرافغان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے پرکوئی حیرت نہیں ہوئی اگرمیں بھی ٹاس جیت جاتا تو یہی فیصلہ کرتا، انہوں نے کہا کہ ٹاس جیتا یا نہ جیتنا ہمارے اختیار میں نہیں ہے بہرحال وکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا کپ،سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں میں تبدیلیاں
دبئی(سپورٹس لنک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں کچھ دیر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ کیلئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں، دونں ٹیموں نے آج کے میچ کیلئے تبدیلیاں کی ہیں ، پاکستان نے تین جبکہ افغانستان نے ایک تبدیلی کی ہے۔پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہو گی امام ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،شاہین آفریدی ڈیبیو کرینگے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹورنامنٹ سے قبل 2 ون ڈے انٹرنیشنل ہوچکے ہیں، دونوں ہی پاکستان نے جیتے ہیں،پاکستان کی جانب سے آج شاہین آفریدی اپنے کیریئر کا پہلا ون ڈے میچ کھیلیں اس ...
مزید پڑھیں »محمد عامر اور فہیم اشرف کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ
دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان اور افغانستان کے مابین آج ایشیا کپ کے اہم میچ میں محمد عامر کی جگہ شاہین آفریدی اور فہیم اشرف کی جگہ حرف سہیل کو شامل کرنے کا امکان۔
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،افغانستان نے بنگلہ دیشی ٹائیگرز کو بھیگی بلی بنا دیا
ابوظہبی(عبدالرحمان رضا)جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی ہے،بنگلہ دیش کو افغانستان کے ہاتھوں 136 رنز کی واضح شکست کا دکھ اٹھانا پڑا،تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلےجانیوالے میچ میں افغان ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سے جیت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت ٹیم کو ایشیا کپ میں بڑا دھچکا لگا ہے، ہرڈک پانڈیا، شیردل ٹھاکر اور اکثر پٹیل فٹنس مسائل کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تینوں کھلاڑیوں کی جگہ دیپک چھاہار، سیدارتھ کول اور روندرا جدیجا کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے، جدیجا کی ایک سال بعد ون ڈے سکواڈ میں واپسی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے7 اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا جس میں پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی ۔اے سی سی یوتھ انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پندرہ رکنی قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم، کے کپتان روحیل نذیر ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد محسن ،صائم ایوب،جہاں زیب سلطان ،اویز ...
مزید پڑھیں »دورہ بنگلہ دیش اور آسٹریلیاکیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کااعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی نے دورہ بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کیخلاف کرکٹ سیریزکیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا، سرجری کی وجہ سے ان فٹ ہونے والی بسمعہ معروف کی جگہ جویریہ ودود کو قیادت سونپ دی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ناہیدہ بی بی، عائشہ ظفر، منیبہ علی صدیق، سدرہ امین، عمائمہ سہیل ، ...
مزید پڑھیں »قائداعظم کرکٹ ٹرافی، راولپنڈی نے پی ٹی وی کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی تیسرے مرحلے کے میچ میں راولپنڈی نے پی ٹی وی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، پی ٹی وی کی ٹیم دوسری اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے راولپنڈی کو کامیابی کیلئے مجموعی طور پر 45 رنز کا ہدف دیا جو راولپنڈی نے دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »محمد عباس کی کائونٹی کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لیسٹرشائرکائونٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈرہم کائونٹی کو شکست سے دوچار کردیا تھا، ڈرہم کائونٹی صرف 61 رنز پرڈھیر ہو گئی جواس کا کم ترین سکور ہے اس سے قبل ڈرہم کائونٹی 1996 میں 67 کے مجموعی سکور پر مڈل سکس کے خلاف آئوٹ ہو گئی تھی، لیسٹرشائر کائونٹی کی اس شاندار جیت میں اہم ...
مزید پڑھیں »