فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کپ میں سندھ اور پنجاب کا ‘‘ہائی اسکورنگ’’ میچ دلچسپ مقابلے بعد ٹائی ہو گیا،پنجاب کے سنچری میکر آصف علی مرد میدان قرار پائے،سندھ کی جانب سے سلمان بٹ کے 101رنز رائیگاں چلے گئے۔ اقبال اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر سندھ نے فیلڈ سنبھالی تو پنجاب کے بیٹسمینوں نے اس کا پورا فائدہ اٹھایا،اگرچہ عبد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
یاسر کی طرح اچھی کارکردگی دکھانے کا خواہاں ہوں،شاداب
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی لیگ اسپنر شاداب خان نے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کیخلاف چھ وکٹوں کی کارکردگی پر کہا کہ یہ ان کی فرسٹ کلاس میں دوسری بہترین کارکردگی ہے جس کی انہیں بہت خوشی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دورے پر پاکستان کے واحد اسپیلشسٹ سپنر ہیں اور انہیں ٹیسٹ میچوں میں مواقع ملیں گے تو ...
مزید پڑھیں »دوسرا سائیڈ میچ،نارتھمپٹن شائر 259 پر آئوٹ،شاداب کی 6وکٹیں
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھمپٹن شائر کیخلاف دورے کے دوسرے سائیڈ میچ میں بھی پاکستان نے میزبان ٹیم کو 259 رنز پر محدود کردیا،شاداب خان نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،جواب میں پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر چھ رنز بنائے تھے تو خراب روشنی کے سبب کھیل ختم کرنا پڑا۔ نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر نارتھمپٹن ...
مزید پڑھیں »شان مسعود نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
فیصل آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ قومی بلے بازوں کو فارم میں واپسی کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے اور گزشتہ 6میچز کے دوران اب تک 5مرتبہ ٹیموں نے 300سے زیادہ رنز کا مجموعہ تشکیل دیا ہے جو اس بات کا غماز ہے کہ اقبال سٹیڈیم ، فیصل آباد کی پچ بیٹنگ کیلئے انتہائی سازگار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ،آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان
ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم ...
مزید پڑھیں »تیسرا سعید اختر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرا سعید اختر (پاکیز) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پی کے کرکٹ کلب نے پی کے یوتھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ پر فاتح ٹیم کے 142رنز کا ہدف ناکام سائیڈ حاصل نہ کرسکی اور 138رنز پر محدود ...
مزید پڑھیں »آل کراچی چیمپئن ٹرافی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 7مئی سے
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) آل کراچی چیمٸین ٹرافی T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے بعد ٹیموں کے اسرار پر عتیق احمد کرکٹ اکیڈمی کے زیرِ اھتمام دوسری چیمپٸن ٹرافی ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 7 مٸ سے قاٸدِآظم پارک کرکٹ اسٹیڈیم اسٹیل ٹاٶن کے سبزہزار پرھوگا۔ چیف آرگناٸیزر عتیق احمد کے اعلامیۓ کے مطابق ملسل ...
مزید پڑھیں »سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،نجم سیٹھی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ وہ سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتے،سلیکشن اور کوچنگ سٹاف نے ٹیم کیلئے10سال کیلئے منصوبہ تیار کیا ہے، باہر بیٹھے لوگوں کو تنقید کا حق ہے، وہ ضرور کریں،ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد8سے بڑھا کر 10کرنے کی ...
مزید پڑھیں »اب وہی غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل کا حصہ ہو گا جو۔۔۔پی سی بی کا واضح اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے میچ کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے، ملتان میں فائیو اسٹار ہوٹل نہ ہونے کی وجہ سے ملتان کو پی ایس ایل میچز کی میزبانی ملنا مشکل ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز اس بار متحدہ عرب امارات کے بجائے پاکستان سے ہوگا۔ تین سال بعد افتتاحی تقریب پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کے واقعات عام ہیں لیکن اس وقت ملک کا ایک مشہور کرکٹ امپائر ڈسپلن کی خلاف ورزی میں ملوث بتایا جاتا ہے اور امپائر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انضباطی کارروائی کا سامنا ہے۔بورڈ نے اس امپائر کے خلاف تحقیقات کا ...
مزید پڑھیں »